ZAK press Club Ghakhar

ZAK press Club Ghakhar کرپشن سے پاک صحافت

ماسٹر محمد مالک چیمہ صاحب سابقہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 6 گکھڑ انکی اہلیہ اور محمد عظیم مالک چیمہ صاحب کی وا...
30/11/2023

ماسٹر محمد مالک چیمہ صاحب سابقہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 6 گکھڑ انکی اہلیہ اور محمد عظیم مالک چیمہ صاحب کی والدہ جو کہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں ۔
انااللہ واناالیہ راجیعون
جن کی رہائش لائن پار محلہ نور پورہ سوئے والی بستی میں ہے ۔
نماز جنازہ کا علان بعد میں کیا جائے گا ۔
براۓ رابطہ: محمد عظیم چیمہ
0330 5484649

29/11/2023

‏پہلی خبر نوازشریف ایون فیلڈ ریفرینس سے بری
دوسری خبر عمران خان پارٹی چیئرمین سے مائنس
تیسری خبر جج زیبا کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران کی بریت کی درخواست مسترد
چوتھی خبر عمران کے خلاف تمام مقدمات جیل میں ٹرائل کرنے کا حکم جاری۔
پانچویں خبر اسٹاک ایکسچینج 61000 پوائنٹس کراس کر گئی۔۔۔۔
چھٹی خبر نوازشریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے کے لئے تیار۔۔

استقبال قائد کارنر میٹنگ...... (بدوکی گوسائیاں) سابق ایم پی اے چوہدری بلال فاروق تارڑ صاحب کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے
07/10/2023

استقبال قائد کارنر میٹنگ...... (بدوکی گوسائیاں) سابق ایم پی اے چوہدری بلال فاروق تارڑ صاحب کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے

پاکستان مسلم لیگ ن  کیمپ  آفس گکھڑ سٹی میں  قائد میاں محمد نواز شریف کی 21 اکتوبر کو پاکستان آمد کے سلسلہ ہنگامی اجلاس ط...
01/10/2023

پاکستان مسلم لیگ ن کیمپ آفس گکھڑ سٹی میں
قائد میاں محمد نواز شریف کی 21 اکتوبر کو پاکستان آمد کے سلسلہ ہنگامی اجلاس طلب اس اجلاس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر سابق مشیر وزیراعظم عطا اللہ تارڑ نے کہا
کہ ہم قائد محترم کے فقید المثال اور پرتپاک استقبال کے لئے تیار ہیں ہمیں اور پوری قوم کو اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کا بے صبری سے انتظار ہے ہم اپنے قائد کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔
انکا مزید کہنا تھا کہ قائد محترم کے استقبال کے لئے سب سے بڑا قافلہ گکھڑ شہر سے 21 اکتوبر کو روانہ ہو گا
اس موقع پر سابق ایم پی اے چوہدری بلال فاروق تارڑ ، صدر مسلم لیگ ن میر مظہر بشیر ،ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری شعیب الطاف چیمہ ، یوتھ کوآرڈینیٹر زیشان اوپل ،سابقہ کونسلر و چیئرمین وسیم یعقوب بٹ،ارسلان ثاقب انصاری ،سعید بٹ ،شیخ شبیر ہاشمی ،عاصم باجوہ ،ملک عبدالصبور،خادم حسین انصاری ،امتیاز بٹ، فدا حسین چوہان ، وسیم راجہ بٹ ،صدر یوتھ ونگ گکھڑ ارسلان یاسین ڈار ،عامر بٹ ،عرفان بٹ ،زمان بٹ ،امان اللّٰہ بٹ ،سیٹھ طارق ،
اور دیگر مسلم لیگ کے رہنماؤں نے شرکت فرمائی ۔

20/08/2023
06/07/2023

مینجر اللہ دتہ بٹ مرحوم کی اہلیہ محترمہ ، صدر پاکستان یونین آف جرنلسٹ(پی ایف یو جے ) محمد افضل بٹ کی والدہ محترمہ بقضائے الہی انتقال فرما گئیں ہیں
انا للہ و انا الیہ راجعون
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

29/06/2023

3 افراد قتل
تھانہ علی پور چٹھہ کے علاقہ برج تاشہ میں عید کے روز افسوسناک واقع پیش آیا جہاں ملزم نے باپ بیٹا اور چچا کو قتل کر دیا۔تاحال قتل کی وجہ معلوم نا ہوسکی
اطلاعات کے مطابق ملزم نے 7سال قبل اپنے والد کو بھی قتل کیا تھا جائیداد بیچ کر لاہور شفٹ ہو چکا تھا

16/06/2023

__ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت
(القرآن)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ☉
اتنی عجلت میں
تجھے مرحوم لکھوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے !!
سابقہ وفاقی وزیر صحت محترمہ سائرہ افضل تارڑ کے اکلوتے بھائی ناصر حسین تارڑ کا انتقال ہوگیا ھے
آپ سب سے دعائے مغفرت کی اپیل کی جاتی ہے

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZAK press Club Ghakhar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share