05/06/2026
پاکستان کے انصاف پر دنیا حیران! ⚖️🌍
لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے گینگ ریپ کیس کے درندوں عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں، تو دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔ایلون مسک نے اس تاریخی فیصلے کی کھل کر تعریف کی اور برطانوی سیاستدان کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا:
"شاباش پاکستان! یہی وہ سخت فیصلے ہیں جو ہمیں مغرب میں بھی کرنے چاہئیں!" 👏🔥برطانوی رہنما نے بھی اس فیصلے کو پاکستان کی طرف سے ایک بہترین خبر قرار دیا ہے۔ پاکستان کا یہ بہادرانہ قدم اب پوری دنیا میں قانون کی بالادستی کی مثال بن رہا ہے۔کیا آپ کو لگتا ہے کہ ایسے سخت فیصلوں سے ملک میں جرائم کا خاتمہ ممکن ہوگا؟ کمنٹس میں اپنی رائے دیں اور پیج کو فالو کریں! 👇✨