24/08/2025
گوجرانوالہ/سائیکل ریلی
گوجرانوالہ: وزیراعلی پنجاب کے ستھرا اور صحت مند پنجاب کے عنوان سے سائیکل ریلی کا انعقاد
گوجراموالہ: ضلعی انتظامیہ گوجرانوالہ، ٹریفک پولیس اور سی ایم ایل سائیکل ایسوسی ایشن لاہور کے اشتراک سے سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا
گوجرانوالہ: سائیکل ریلی میں ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد، سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شبیر حسین بٹ شریک تھے
گوجرانوالہ: ریلی میں گوجرانوالہ کی تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، ڈسٹرکٹ پولیس، ٹریفک پولیس و ضلعی انتظامیہ کے افسران سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی
گوجرانوالہ: سائیکل ریس ڈولفن پولیس ہیڈکوارٹرز سے شروع ہوئی،
گوجرانوالہ: ریلی جی ٹی روڈ سٹی فلائی اوور اور جناح انٹرچینج سے ہوتے ہوئے گوجرانوالہ جمخانہ پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی
گوجرانوالہ: سائیکل ریس کے شرکاء کی تواضع گوجرانوالہ کے روایتی کھانوں سے کی گئی
گوجرانوالہ: سائیکل ریلی کے شرکاء نے ضلعی انتظامیہ و ٹریفک پولیس کی طرف سے شاندار ریلی، انتظامات کو سراہا
گوجرانوالہ: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ہدایت کے مطابق گوجرانوالہ کو کلین اینڈ گرین بنانا ہے،ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد
گوجرانوالہ: شہری بھی گوجرانوالہ کو صاف ستھرا اور ماحول دوست بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں، ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد
گوجرانوالہ: ریلی کا مقصد وزیر اعلی پنجاب کے ستھرا پنجاب پروگرام کی شہریوں کو آگاہی دینا ہے،سی ٹی او عائشہ بٹ
گوجرانوالہ: ہم تمام افسران و شہری اس ویثرن کے ساتھ شریک ہیں کہ پنجاب اور گوجرانوالہ کو صاف ستھرا پنانا ہے ،سی ٹی او عائشہ بٹ
ایس ایس پی آپریشنز رضوان طارق، ایس پی سٹی شاہد رشید ، اے ایس پی سمیت دیگر پولیس افسران نے اختتامی تقریب میں شرکت کی
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Punjab Police Pakistan
Chief Minister's Special Monitoring Unit
Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala
City Traffic Police Gujranwala