
13/06/2023
سید سجاد علی شاہ المعروف بابا گلاب شاہ موتیوں والی سرکار کا سالانہ عرس بڑی عقیدت واحترام اور شان وشوکت سے منعقد کروانے پر عرفان احمد خان صدر محکمہ اوقاف اور انکے ساتھ مہر عظیم مصطفٰی۔چوہدری پیر محمد چٹھہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
منجانب ۔اہالیان شہر رسولنگر