27/06/2025
*`پنجاب میں تشکیل پانے والی نئی فورس جس کا نام "پنجاب انورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی" یعنی "پیرا فورس" ہے میں بھرتیاں جاری ہیں۔`*
بھرتی کے بعد پوسٹنگ اپنے ڈویژن میں ہوگی۔
👈*`جاب: انویسٹیگیشن آفیسر (سکیل 11)`*
👈جنس: لڑکا / لڑکی
👈تعلیم: بی-ایس/ایم-اے/ایم-ایس-سی/بی بی اے(16سالہ تعلیم) (سیکنڈ ڈویژن)
👈عمر: 22 تا 28 سال
👈قد:
کم از کم 5 فٹ 6 انچ (لڑکا)
کم از کم 5 فٹ 2 انچ (لڑکی)