Aroop Wala

Aroop Wala This page will provide a wide range of entertaining posts, funny quotes and videos for all our viewe

09/06/2024

‏زندگی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوبصورت ، کتنے مشہور اور کتنے امیر ہیں
زندگی یہ ہے کہ آپ کتنے خالص کتنے عاجز اور کتنے مہربان ہیں

30/05/2024

‏جب آپ مالی طور پور پر مضبوط ہو
تو آپ کی فضول باتیں بھی لوگوں کو اقوالِ زریں لگتی ہیں

آروپ والا

29/05/2024

‏مشکل سے مشکل حالات میں بھی دن صرف چوبیس گھنٹے کا ہی ہوتا ہے۔
وقت ٹھہرتا نہیں گزر جاتا ہے

آروپ والا

23/05/2024

‏اختلافات کا حل ڈھونڈا جا سکتا ہے لیکن حسد ، بغض ، منافقت اور احسان فراموشی کا نہیں

آروپ والا

15/05/2024

‏پیسہ کماؤ
کیونکہ آخر میں لوگ آپ کا دل نہیں دیکھتے،، وہ آپ کا پیسہ دیکھتے ہیں۔۔۔۔
آروپ والا

05/05/2024

‏حاجی بننے کے لیے اب 12لاکھ کا خرچا آتا ہے۔بہتر ہے آپ اچھے انسان بن جائیں
وہ بھی بالکل مفت میں

آروپ والا

04/05/2024

”خوشیوں کا تعلق آپ کے حالات سے نہیں
آپ کے فیصلوں سے ہوتا“

آروپ والا

03/05/2024

اگر حق کے راستے میں آپ کا ہاتھ پکڑنے والا کوئی نہ ہو تو اپنا ہاتھ جیب میں ڈال لیں
اور چلتے رہیں

آروپ والا

03/05/2024

ہر سنی سنائی بات پر یقین مت کیجئیے ہر کہانی کے تین پہلوں ہوتے
آپکا ، ان کا ، اور سچ

آروپ والا

03/05/2024

کاش سڑکوں کی طرح زندگی کے راستوں پر بھی لکھا ہوتا کہ
” آگے خطرناک موڑ ہے “

آروپ والا

02/05/2024

تقدیر اسے کہتے ہیں جو انسان کو کھینچ کر وہاں لے جائے جہاں وہ نہ جانا چاہتا ہو۔ ۔ ۔

آروپ والا

30/04/2024

ہمیں ہمارے سوا کوئی بھی مکمل طور پر نہیں سمجھ سکتا ۔ دوسرے لوگ محض اپنی اپنی زبان میں ہمارا ترجمہ پڑھتے ہیں
آروپ والا

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aroop Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category