30/11/2025
سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جاری کاروائی کی چیکنگ کے لیے جی ٹی روڈ کا وزٹ۔دوران چیکنگ جی ٹی روڈ پر گرین بس پر سفر کیا۔سفر کے دوران بس ڈرائیورکو ٹریفک قوانین کی پابندی خصوصا سیٹ بیلٹ اور اوورسپیڈنگ نہ کرنے کے بارے میں ہدایات کی گئی۔بس میں موجود خواتین نے پنجاب گورنمنٹ کے اس اقدام کو سراہا کہ اس بس سروس سے ان کے سفر کرنے میں بہت سہولت حاصل ہوئی ہے