Gujranwala News Alert

Gujranwala News Alert GNA Breaking News

آزاد کشمیر الیکشن نتائج مظفرآباد ڈویژن+مہاجرین 2 اگستمسلم لیگ ن کو 14 جبکہ پیپلزپارٹی کو 5 سیٹوں پر برتری، 2 سیٹوں پر فی...
02/08/2026

آزاد کشمیر الیکشن نتائج

مظفرآباد ڈویژن+مہاجرین 2 اگست

مسلم لیگ ن کو 14 جبکہ پیپلزپارٹی کو 5 سیٹوں پر برتری، 2 سیٹوں پر فیصلہ 4 اگست کو ہوگا

LA25- PMLN شاہ غلام قادر

LA26- PPP میاں عبدالوحید

LA27- فیصلہ4اگست

LA28 - فیصلہ4اگست

LA29-PPP مختار عباسی

LA30-PMLN مصطفی بشیر

LA31-PMLNراجہ ثاقب مجید

LA32-PMLN راجہ فاروق حیدر

LA33-PPP دیوان چغتائی

LA34-PMLN ناصر حسین ڈار

LA35-PMLN چوہدری اسماعیل گجر

LA36-PMLN محمد احسن رضا

LA37-PMLN مریم جاوید

LA38-PMLN ذیشان علی

LA39-PMLN راجہ صدیق

LA40-PPP عامر عبدالغفار

LA41-PMLN محمد عامر شاہ

LA42-PMLN شوکت علی شاہ

LA43-PMLN محمد یاسین لون

LA44-PMLN احمد رضا قادری

LA45-PPP عبدالماجد خان

گوجرانوالہ ایل اے 35 جموں 2 کے ریٹرننگ آفیسر نے مہاجرین جموں و کشمیر کی نشست کے ابتدائی نتائج کا اعلان کر دیامسلم لیگ ن ...
02/08/2026

گوجرانوالہ ایل اے 35 جموں 2 کے ریٹرننگ آفیسر نے مہاجرین جموں و کشمیر کی نشست کے ابتدائی نتائج کا اعلان کر دیا

مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محمد اسماعیل 24318 ووٹ لے کر کامیاب قرار

آزاد امیدوار سردار محمد غیاث 5965 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے

استحکام پاکستان پارٹی کے عبدالقدیر گجر 2757 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر آئے

کشمیر یونائیٹڈ جموں موومنٹ کے امیدوار وسیم صادق 762 ووٹ لیکر چوتھے جبکہ جماعت اسلامی کے امیدوار سردار ساجد الرحمان 650 ووٹوں کے ساتھ پانچویں اور پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار محمد آصف 620 ووٹ لیکر چھٹے نمبر پر آئے

ایل اے 35 جموں 2 کے 142 پولنگ اسٹیشن میں 87274 ووٹوں میں سے 36649 ووٹ کاسٹ ہوئے

544 ووٹ مسترد جبکہ 36105 ووٹ درست قرار دیئے گئے

ایل اے 35 جموں 2 میں ووٹر ٹرن آوٹ 42 فیصد رہا

استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر نے انتخابات کے تیسرے مرحلے کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
02/08/2026

استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر نے انتخابات کے تیسرے مرحلے کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

گوجرانوالہ کے حلقہ ایل اے 35 جموں 2 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محمد اسماعیل گجر تاریخی لیڈ سے کامیاب، حامیوں کا جشن...
02/08/2026

گوجرانوالہ کے حلقہ ایل اے 35 جموں 2 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محمد اسماعیل گجر تاریخی لیڈ سے کامیاب، حامیوں کا جشن، مٹھائیاں تقسیم

02/08/2026

گوجرانوالہ کے حلقہ ایل اے 35 جموں 2 میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی

02/08/2026

گوجرانوالہ ایل اے 35 جموں 2 میں پولنگ کا عمل جاری، ووٹرز کا ٹرن آؤٹ انتہائی کم

02/08/2026

ایل اے 35 جموں 2 پولنگ کا عمل جاری

آزاد جموں و کشمیر الیکشن آج 2 اگست بروز اتوار ایل اے 35 جموں 2 میں فیصلے کا دنپاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محمد ...
02/08/2026

آزاد جموں و کشمیر الیکشن

آج 2 اگست بروز اتوار

ایل اے 35 جموں 2 میں فیصلے کا دن

پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محمد اسماعیل گجر کی مہاجرین جموں وکشمیر سے پرزور اپیل

گھروں سے نکلیں، ووٹ ضرور دیں

آپ کا ایک ووٹ ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔

آزاد کشمیر کے الیکشن میں تحریک انصاف کا مکمل بائیکاٹ ہے، پی ٹی آئی کسی بھی امیدوار کو سپورٹ نہیں کر رہی ہے چوہدری طارق گ...
01/08/2026

آزاد کشمیر کے الیکشن میں تحریک انصاف کا مکمل بائیکاٹ ہے، پی ٹی آئی کسی بھی امیدوار کو سپورٹ نہیں کر رہی ہے
چوہدری طارق گجر
سٹی صدر تحریک انصاف گوجرانوالہ

کیا یہ تجویز خواجہ صاحب نے اپنی ہی موجودہ حکومت کو دی ہے۔؟
01/08/2026

کیا یہ تجویز خواجہ صاحب نے اپنی ہی موجودہ حکومت کو دی ہے۔؟

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala News Alert:

Shortcuts

Share