15/11/2025
گوجرانوالہ کی سوسائٹیز میں سکیورٹی کہاں؟
تھانہ ایمن آباد کی حدود میں واقع ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں
ڈاکو 50 تولا سونا، 600 تولے چاندی، نقدی اور گاڑی لے گئے۔
کروڑوں روپے کی یہ واردات تاجر زاہد مہر کے گھر میں ہوئی۔
اتنی بھاری سکیورٹی فیسیں لینے کے باوجود اگر شہری اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں…
تو پھر گوجرانوالہ کی سوسائٹیز پر اعتماد کیسے کیا جائے
❣️