TezRaftar Digital

TezRaftar Digital Most Authentic & Reliable Digital Media Network Of Gujranwala. Contact # +447951882626

ٹریڈ آرگنائزیشن ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی سے منظور ہونے پر مخدوم سید علی قاسم گیلانی صاحب  (ایم این اے)کا شکریہ ادا کرت...
16/05/2025

ٹریڈ آرگنائزیشن ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی سے منظور ہونے پر مخدوم سید علی قاسم گیلانی صاحب (ایم این اے)کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
Bilawal Bhutto ZardariSyed Ali Qasim GillaniSyed Ali Haider GillaniSyed Ali Musa GillaniPakistan Peoples Party - PPPGujranwala Chamber of Commerce & IndustryPPP Central Punjab

پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
06/05/2025

پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد

Chairman Senate of Pakistan Syed Yousaf Raza Gillani met with the Chairperson of the Senate of the Oily Majlis of Uzbeki...
06/04/2025

Chairman Senate of Pakistan Syed Yousaf Raza Gillani met with the Chairperson of the Senate of the Oily Majlis of Uzbekistan, H.E. MSs Tanzila K. Narbaeva, on the sidelines of the 150th Assembly of the Inter-Parliamentary Union (IPU) in Tashkent.
Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP

Syed Ali Haider Gillani✌️
06/04/2025

Syed Ali Haider Gillani✌️

ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی اپنے حلقہ   یونین کونسل جھوک وینس آمدسید علی قاسم گیلانی نے ملک عبدالرحمان وینس ,مل...
06/04/2025

ممبر قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی اپنے حلقہ یونین کونسل جھوک وینس آمد
سید علی قاسم گیلانی نے ملک عبدالرحمان وینس ,ملک آصف وینس کیطرف سے کروائے گئے گھوڑا ڈانس اور آل پاکستان والی بال میچ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور نعامات بھی تقسیم کیئے

ملک رضوان ہانس ایڈووکیٹ ٹکٹ ہولڈر ایم این اے کی بھی بطور مہمان
خصوصی شرکت
Syed Ali Qasim Gillani

چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی سید علی حیدر گیلانی کی اپنے حلقہ   یونین کونسل بوسن آمدسید علی حیدر گیلانی نے فرحان خان کی رہش...
06/04/2025

چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی سید علی حیدر گیلانی کی اپنے حلقہ یونین کونسل بوسن آمد

سید علی حیدر گیلانی نے فرحان خان کی رہشگاہ پر دوستوں سے ملاقات ، علاقائی سیاسی صورتحال پہ گفتگو ، اور فرحان خان کی سالگرہ کا کیک کاٹا نیک تمناؤں کا اظہار کیا
Syed Ali Haider Gillani

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کا عملی اقدام‏پاکستان کے سب سے بڑے بائیو میتھین گیس منصوبے کا کراچی میں افتتاح، جو گائ...
09/03/2025

‏چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن کا عملی اقدام

‏پاکستان کے سب سے بڑے بائیو میتھین گیس منصوبے کا کراچی میں افتتاح، جو گائے اور بھینسوں کے گوبر کو صاف اور پائیدار توانائی میں تبدیل کرے گا۔

‏- روزانہ کی پیداواری صلاحیت: 23 ہزار مکعب میٹر بائیو میتھین گیس
‏- بجلی کی پیداوار: 4-5 میگاواٹ
‏- پروسیسنگ: روزانہ 380 ٹن بائیو ویسٹ
‏- حرارت اور راکھ سے اینٹیں بنائی جائیں گی

‏پائیدار قابل تجدید توانائی، سبز پاکستان کی بنیاد۔

Bilawal Bhutto Zardari
Pakistan Peoples Party - PPP
PPP Central Punjab

لاہور: ممبر قومی اسمبلی مخدوم سید علی قاسم گیلانی کی ریلوے ہیڈ کوارٹر آمدمخدوم سید علی قاسم گیلانی  کی سی ای او پاکستان ...
07/03/2025

لاہور: ممبر قومی اسمبلی مخدوم سید علی قاسم گیلانی کی ریلوے ہیڈ کوارٹر آمد

مخدوم سید علی قاسم گیلانی کی سی ای او پاکستان ریلوے عامر بلوچ سے ملاقات

مخدوم سید علی قاسم گیلانی نے عامر بلوچ سے ملاقات میں ملتان نادر آباد کی عوام کے دیرینہ مطالبہ ریلوے کراسنگ کو فوری طور پر عوام کے لئے کھولنے کی درخواست کی جسے سی ای او نے ڈی ایس ملتان کو ریلوے کراسنگ فوری کھولنے کی ہدایات جاری کردیں

Bilawal Bhutto ZardariSyed Ali Musa GillaniPakistan Peoples Party - PPPSyed Ali Qasim GillaniSyed Ali Haider GillaniNadeem Afzal Chan

Address

Gujranwala

Telephone

+923051630215

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TezRaftar Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TezRaftar Digital:

Share