26/06/2026
اسلام آباد میں انسانی اعضا کی خرید وفروخت کا کاروبار
اسلام آباد کے پوش سیکٹرز میں بڑا کریک ڈاؤن، HOTA کی معلومات پر FIA نے تین چینی باشندوں سمیت مبینہ اسمگلنگ نیٹ ورک پکڑ لیا۔ انسانی اعضاء اور Placenta کی مبینہ چین اسمگلنگ میں بڑے نام بھی زیرِ تفتیش۔ سیاسی دباؤ کے باوجود کارروائی قابلِ تحسین، مزید انکشافات جلد! 🚨