Naveed Ahmad Chohan

Naveed Ahmad Chohan Showcasing and Promoting Brands through Creative Campaigns, Engaging Stories, and Impactful Experiences.

23/08/2026

تین دو والا کیک پورے شہر سے سستا

21/08/2026

یہ بھائی تو کمال ہی کر دیتا ہے

20/08/2026

بیف توا چانپ چار سو روپے میں سڑیٹ فوڈ

19/08/2026

توے والا نان سٹریٹ فوڈ گوجرانوانہ

18/08/2026

انڈیا کی مشہور سوغات پاکستان کے شہر گوجرانوانہ میں جو صرف اپکو ان سے ہی ملے گی

اندھا اعتماد کبھی کبھی آپکو بہت زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہےگوجرانوانہ تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقہ محلہ فیصل آباد میں گھروں کی...
18/08/2026

اندھا اعتماد کبھی کبھی آپکو بہت زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے

گوجرانوانہ تھانہ ماڈل ٹاؤن کے علاقہ محلہ فیصل آباد میں گھروں کی صضائی کرنے والا عمر نامی شخص صفائی کے بہانے ایک گھر کی تجوری سے تقریباً چالیس لاکھ روپے لے اُڑا

گھر کے سربراہ محمد وسیم عمرہ کی سعادت کے لیے سعودی عرب گئے تھے

چوری کے ایک دن بعد محمد وسیم کو پتا چلتا ہے کہ میرے گھر کی تجوری سے صضائی کرنے والا چالیس لاکھ روپے لے کر فرار یوگیا ہے

پتا لگنے کے بعد فوری طور پر محمد وسیم واپس پاکستان آگئے اور قانون کے مطابق تھانہ میں درخواست دے دی

پولیس کا کہنا ہے ہم اس واقعے کو مختلف پہلوؤں سے دیکھ رہے ہیں

مگر صفائی کرنے والے عمر نامی شخص کا ابھی تک کوئی پتا نہیں چل سکا

برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

تاکہ اس عمر نامی شخص پتہ چل سکے

17/08/2026

یہ تو واقعی سستے میں پہلوان تیار کر رہے ہیں

16/08/2026

اس ہسپتال میں شوگر معدہ جگر پٹھوں کی کمزوری گائنا کالوجسٹ کا فری میڈیکل کیمپ مہینہ میں چار دن لگایا جاتا ہے

16/08/2026

گوجرانوانہ چیمبر الیکشن کے حوالے سے سینیٹری اور سرامکس کے تاجروں کا مشاورتی اجلاس میں کیا حتمی فیصلہ کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔

15/08/2026

چودہ اگست کو قرانداذی کے ذریعے کئی سو سے زائد لوگوں میں انعامات تقسیم کر کے خوشیوں کو دوبالا کر دیا ن لیگ کے ایم پی اے عمر فاروق ڈار نے خود انعامات تقسیم کیے

Address

Munir Chownk Civil Line
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Ahmad Chohan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Naveed Ahmad Chohan:

Shortcuts

Share