Luqi vines

Luqi vines peotry page
(2)

دنیا ان لوگوں کے لیے بہت ظالم جگہ ہے جو سب کُچھ محسوس کرتے ہیں۔۔ 🥀🤎

Follow the Luqi vines🥰 channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VbCAycw4inotsApjbi0Y

02/08/2026

حالات اپنے حق میں کرنے کے لئے انسان کو ایسے حالات سے لڑنا پڑتا ہے جو حالات اس کے حق میں نہیں ہوتے

02/08/2026

جو تمہاری تکلیف کو اپنی ذمہ داری سمجھ لے، وہی تمہارا حقیقی اپنا ہے...!!

02/08/2026

اس شجر کے سائے میں بیٹھا ہوں میں
جس کی شاخوں پر کوئی پتا نہیں !!

02/08/2026

تم ہمیشہ میری نظر میں حسین ہو کیونکہ تم میرے سب سے پسندیدہ شخص ہو۔

02/08/2026

انسان ہمیشہ اَن پڑھ رہتا ہے، جب تک وہ اپنی ذات کا مطالعہ کرنا نہ سیکھ لے...!!

31/07/2026

سب کو میری طرف سے سلام آ ج کے بعد پوسٹ نہیں آ ئے گی اللہ حافظ

31/07/2026

پِھر کِسی خواب کے پہلُو سے لگی بیٹھی ہیں،
کیسی آرام کی دُشمن ہیں ہماری آنکھیں♟️

31/07/2026

جب آپ کسی کو پریشان یا بجھتا ہوا دیکھیں...
تو اُس کے سامنے اُس کی خوبیاں بیان کریں...
اُس کے سامنے زندگی کے خوبصورت دنوں, یادوں اور امیدوں کا ذکر کریں...
اُسے بتائیں کے وہ ایک اچھا انسان ہے...
تاکہ وہ پھر سے جی اٹھے...
لوگوں کی زندگیوں میں رنگ بھرنا شروع کریں... آپ کی خود کی زندگی رنگین اور خوبصورت ہو جائے گی....
خوش رہیں, خوشیاں باٹیں....❤

30/07/2026

ہم لوگ کسی اور زمانے کے مکیں ہیں
سو ہم کو یہاں ٹھیک سے رہنا نہیں آیا🥀

30/07/2026

جب بخت کی لکیریں مٹ جائیں تو قسمت میں لکھا شخص بھی آپ سے جدا ہوجاتا ہے

Address

Gujranwala
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Luqi vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share