لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج سے تنگ ماسٹر سٹی کی عوام نے سوسائٹی کے دفاتر پر ہلہ بول دیا، ملازمین بھاگ گئے، عوام کا دفاتر پر قبضہ۔۔۔
12/06/2025
محکمہ گیپکو حالیہ سخت ترین گرمی میں گوجرانوالہ کی عوام کو بجلی فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکا ہے
30/05/2025
Grw Press club latest news updates
25/08/2024
19/08/2024
یہ بھائی دوپہر بارہ بجے کا گم ھے کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ فرمائیں شکریہ۔۔۔
03059034240
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کر دیں
21/05/2024
گوجرانوالہ اقرار الحسن پر حملہ
نجی یونیورسٹی آتے ہوئے رستے میں شرپسند لوگوں کی جانب سے حملہ کر دیا گیا۔
15/05/2024
اطلاع وارثین آج مورخہ 15 مئی 2024 جو کہ جامع مسجد نور مدینہ المشہور بوھڑوالی چنددا قلعہ گوجرانولہ میں نماز مغرب کے وقت سے یہ بزرگ بے ہوش پڑے ہیں ابھی ان کو ریسکیو 1122 والے نیا سول ہسپتال گوندلا والا گوجرانولہ میں لے گئے ہیں تاحال بے ہوش ہیں
01/05/2024
share maximum.....
02/12/2023
بریکنگ نیوز
ڈی سی کالونی سکیورٹی کی ایک بہت بڑی کاوش ڈی سی کالونی سکیورٹی کے ایک سپیشل گروپ نے دن رات محنت کی وجہ سے ایک موٹر سائیکل چور گینگ کا ماسٹر مائنڈ ڈی سی کالونی کی سکیورٹی کی حراست میں جسے تفشیش کرنے سے چار موٹر سائیکل اور ایک مہران گاڑی برامد کر لی گئی مزید تفصیل جاری ہے ڈی سی کالونی کے رہائشیوں کا کہنا ہے ۔کہ ہم ڈی سی کالونی کی سکیورٹی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور بالخصوص اس گروپ کے کچھ لوگ جن میں 1ملک امجد 2خاور مرزا 3سردار حمزہ شبیر 4رانا عامر تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اسی طرح محنت سے کام کرتے رہیں ۔۔۔۔
26/11/2023
گوجرانولہ چندا قلعہ ڈائینوسار کا مجسمہ نصب کیاگیا ہے گوجرانولہ کو اب ترقی کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ( تمام اداروں کا شکریہ)
1۔جنہوں نے ملکی معشیت کا ذمہ اٹھایا ہے انکی طرف سے یہ ایک اچھا اقدام ہے
2۔ہم گوجرانولہ کے لوگ ایسے ہی پاگل ہیں جو یونیورسٹی،چلڈرن ہسپتال،ائیرپورٹ مانگتے ہیں
3۔دنیا ڈائینوسار کی باقیات ڈھونڈ رہی ہے ہم نے ڈائینوسار ہی ڈھونڈ لی
4۔ڈائینوسار نصب کرنے کے بعد امید ہے کہ بےروزگاری،غربت،سفید پوشی اور غیر یقینی کی صورتحال میں کمی آئے گی اور ملکی معشیت درست سمت کی طرف گامزن ہے
5۔جب سے ڈائینوسار کا مجسمہ نصب کیا گیا ہے تب سے اسٹارک مارکیٹ میں تیزی ہے لیکن امریکہ اور یورپین ممالک کا پاکستان پر دباؤ ہے کہ مجسمہ کو ہٹایا جائے
Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala Di Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.