TNN News

TNN News NEWS

05/06/2024
21/05/2024

پاکستان میں کتنے قسم کے ڈاکو ہیں جو پاکستانی عوام کو لوٹ رہے ہیں؟؟
کمنٹ میں بتائیں

11/02/2024

یہ آپ کو مذاق لگے گا مگر قسم لے لیں یہ سو فیصد سچ ہے۔

جب ہمارے ماں باپ کی شادی ہوئی تو یہ شخص پنجاب کا وزیرِ خزانہ تھا

ہمارے پیدا ہونے پر وہ پنجاب کا وزیراعلی بن چکا تھا

جب ہم پاکستانیوں نے سکول جانا شروع کیا تو وہ ملک کا وزیراعظم تھا۔

جب ہم نے بلوغت میں قدم رکھا تو دوسری بار وہی وزیراعظم تھا

جب ہماری شادیاں ہوئیں (بعض کی تاحال نہیں ہوئی ہے) تو اس وقت وہی پھر تیسری بار وزیراعظم تھا

آج ہم اپنی آدھی سے زیادہ عمر گزار چکے ہیں۔ ہماری داڑھیاں اور سر آدھے سے زیادہ سفید ہو چُکے ہیں اور آج پھر ہمارے سامنے TV پر وہی شخص ہم پاکستانیوں سے کہہ رہا ہے کہ:

"ایک بار مجھے آزما کر تو دیکھو۔" 😳

اب یا تو ہم پاکستانی الّو کے پٹھے ہیں یا پھر یہ شخص ہمیں ضرورت سے زیادہ احمق سمجھتا ہے 😡

میں نے نام نہیں لکھا مگر آپ سب سمجھ گئے ہیں کہ میں کس "فراڈیے" کا ذکر کر رہا ہوں...😁

Address

Chattha Market
Gujranwala
CITYGUJRANWALA

Telephone

+923006053354

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TNN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TNN News:

Share