05/08/2025
یومِ استحصالِ کشمیر – 5 اگست
5 اگست 2019… وہ سیاہ دن جب بھارت نے کشمیریوں کی شناخت، آزادی اور خودمختاری چھین لی۔
آرٹیکل 370 کا خاتمہ صرف ایک قانونی قدم نہیں تھا، بلکہ ایک پوری قوم کو قیدِ تنہائی میں دھکیلنے کی سازش تھی۔
آج بھی وادی خاموش ہے،
آنکھوں میں آنسو ہیں، دلوں میں زخم ہیں، لیکن امید زندہ ہے۔
ہم کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔
کشمیر کی آزادی تک ہر دل سے ایک ہی صدا:
کشمیر بنے گا پاکستان – ان شاء اللہ
🖤 آج کا دن، مظلوموں کے لیے آواز بلند کرنے کا دن ہے۔
🙏 دعائیں، جذبات، اور یکجہتی کا اظہار کیجیے۔
#کمالےکچھ
#عروةالوثقىٰ