Justice News TV HD

Justice News TV HD سچ کی آواز، ہر خبر پر مضبوط نظر – جسٹس نیوز ٹی وی

25/07/2026

لاہور (جسٹس نیوز ٹی وی ایچ ڈی))رائٹ ریورنڈ شہزاد گِل رائیونڈ ڈایوسیز کے چوتھے جانشین بشپ (Coadjutor Bishop) منتخب اور مقدس کیے گئے
لاہور، 24 جولائی 2026: چرچ آف پاکستان کے رائیونڈ ڈایوسیز نے اعلان کیا ہے کہ رائٹ ریورنڈ شہزاد گِل کو آئینِ چرچ آف پاکستان اور کلیسیائی قوانین کے مطابق منعقدہ انتخابی عمل کے بعد رائیونڈ ڈایوسیز کے چوتھے جانشین بشپ (Coadjutor Bishop) کے طور پر منتخب اور تقدیس (Consecrated) کر دیا گیا ہے۔
تقدیس کی تقریب 24 جولائی 2026 بروز جمعہ سینٹرل کیتھیڈرل آف پرےنگ ہینڈز، رائیونڈ ڈایوسیز میں منعقد ہوئی، جہاں رسولی جانشینی (Apostolic Succession) کی تاریخی روایت کے مطابق دستِ دعا رکھ کر انہیں اس مقدس خدمت کے لیے مخصوص کیا گیا۔
اس موقع پر چرچ آف پاکستان کے آرچ بشپ اور رائیونڈ ڈایوسیز کے بشپ، فضیلت مآب ڈاکٹر آزاد مارشل نے خداوند تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ خدا کی راہنمائی اور وفاداری نے اس پورے عمل کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔ انہوں نے دنیا بھر سے موصول ہونے والی دعاؤں اور شراکت داری پر بھی دلی تشکر کا اظہار کیا۔
بطور جانشین بشپ، رائٹ ریورنڈ شہزاد گِل عبوری مدت کے دوران آرچ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل کے ساتھ مل کر رائیونڈ ڈایوسیز کی روحانی نگرانی، مشن اور خدمت کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔
آرچ بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل نے کلیسیا سے اپیل کی کہ وہ رائٹ ریورنڈ شہزاد گِل، محترمہ کرن شہزاد گِل اور ان کے خاندان کے لیے خصوصی دعا کریں تاکہ خداوند انہیں اس نئی خدمت میں حکمت، فروتنی، حوصلہ اور برکت عطا فرمائے۔

11/07/2026

بلوچستان اور کشمیر کے مسائل کا حل اب سیاسی مذاکرات میں ہی ہے! 📢
وہ پیغام جسے ہر پاکستانی کو سننا چاہیے۔ کیا امن ممکن ہے؟ 🇵🇰
بلوچستان اور آزاد کشمیر میں پولیٹیکل ڈائلاگ سے مسائل اور تنازعات کے حل کی آپشن کو ترجیح دی جائے۔

چئیرمین رواداری تحریک پاکستان کی اپیل
یہ صرف سیاست نہیں، یہ ہمارے مستقبل کی جنگ ہے۔ کیا آپ تیار ہیں امن کے اس سفر میں ہمارے ساتھ شامل ہونے کے لیے؟ اگر ہاں، تو اس پیغام کو اتنا پھیلائیں کہ ہر ایوان تک ہماری آواز پہنچ سکے۔
آئیے، تشدد نہیں، رواداری کو چنتے ہیں۔ شیئر کریں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔"

02/07/2026

خدا اور انسانیت کے لیے زندگی کا عظیم فیصلہ!"
سٹر کومل پرویز نے پہلا پاک عہد مکمل کر لیا؛
بھائی عدنان عید سہوترا کی جانب سے والہانہ استقبال،
محبت اور عقیدت کی ایک خوبصورت اور مثالی جھلک۔
​ Justice News TV HD ゚viralシ

25/06/2026
25/06/2026

سرگودھا میں افسوسناک واقعہ کم سن بچھی کو جنم کےبعدقتل سامنے آیا

سرگودھا میں واقعہ واقعہ کم سن بچے کو موت کے بعد قتل کر دیا گیا۔

21/06/2026

باپ ایک ایسا سایہ جو کبھی دھوپ نہیں ہونے دیتا! ❤️
آج فادرز ڈے کے موقع پر، میں اپنے والدِ محترم کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں، جن کی محنت اور دعاؤں سے آج میں اس مقام پر ہوں۔
آپ بھی اپنے والد کے لیے ایک پیارا سا جملہ کمنٹ میں ضرور لکھیں۔ 🙏
​ #محبت #والدین

15/06/2026

برگر، بریانی اور چاکلیٹ جیسی وقتی خوشیوں کی خاطر اپنی عزت اور مستقبل کو داؤ پر مت لگائیں۔ چند لمحوں کی دوستی کے پیچھے چھپی حقیقت آپ کی زندگی برباد کر سکتی ہے۔ اپنے وقار کو پہچانیں اور ایسی کسی بھی دوستی سے پرہیز کریں جو آپ کی عزتِ نفس پر حرف لائے
#سچائی #نصیحت #معاشرہ #حقیقت #پاکستان #اردو #خواتین #انتباہ

13/06/2026

جو لوگ اپنے شہداء سے محبت کرتے ہیں وہ ایک دفعہ 'پاکستان زندہ باد' ضرور لکھیں۔ اللہ پاک ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے۔ 🤲🇵🇰

کرسچن میرج بل میں مجوزہ ترامیم: کیا ہمارے نمائندگان کا موقف قوم کی امنگوں کے مطابق ہے؟​جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ کر...
12/06/2026

کرسچن میرج بل میں مجوزہ ترامیم: کیا ہمارے نمائندگان کا موقف قوم کی امنگوں کے مطابق ہے؟
​جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ کرسچن میرج بل میں ہونے والی حالیہ مجوزہ ترامیم پر مسیحی برادری میں ایک گہری تشویش پائی جاتی ہے۔ اس اہم قومی اور مذہبی معاملے پر ہمارے منتخب نمائندگان، طارق گل، اعجاز آگسٹین اور سونیا عاشر کا کردار اور ان کا موقف اس وقت عوامی بحث کا مرکز بنا ہوا ہے۔
​ایک ذمہ دار شہری اور قوم کے ایک فرد کی حیثیت سے، یہ جاننا ہر مسیحی کا حق ہے کہ کیا ہمارے ان نمائندگان نے ان ترامیم کے حوالے سے مسیحی برادری کے جذبات اور مذہبی اقدار کی درست نمائندگی کی ہے؟
​آئیے اس معاملے پر ایک شفاف اور تعمیری بحث کا آغاز کریں:
​آج کے سوالات:
​کیا آپ سمجھتے ہیں کہ طارق گل، اعجاز آگسٹین اور سونیا عاشر نے کرسچن میرج بل میں ہونے والی تبدیلیوں کے خلاف اپنی آواز کو مؤثر طریقے سے بلند کیا ہے؟
​کیا مذکورہ نمائندگان کا اس معاملے پر خاموش رہنا یا ان کا موجودہ موقف برادری کے مفادات کے تحفظ کے لیے کافی ہے؟
​کیا آپ کے نزدیک انہیں اس اہم موڑ پر کمیونٹی کے سامنے آ کر اپنی پوزیشن واضح کرنی چاہیے تھی؟
​ہماری قوم، ہماری آواز:
ہم آپ کی رائے کے منتظر ہیں۔ کیا آپ کے نزدیک ہمارے منتخب نمائندگان نے اپنا فرض نبھایا ہے، یا اس معاملے پر کوتاہی برتی گئی ہے؟ براہِ کرم اپنے خیالات کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کریں تاکہ حقائق اور عوامی رائے کا درست اندازہ لگایا جا سکے۔
Nawaz Sharif


Falbous Christopher Mpa


Address

Shiekhupura Road, Fracisabad, Punjab
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Justice News TV HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share