FocusNews Ticker

FocusNews Ticker Your go-to source for immediate news updates! FocusNews Flash Alerts delivers rapid-fire news tickers

04/12/2024

مالک ریاض کا اسرائیل کے خلاف بیان ۔۔۔۔

04/12/2024

ایس ایس جی سی نےسندھ بھر میں میں تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتہ 18 نومبر صبح 8 بجے سے پیر 20 نومبر صبح 8 بجے تک 48 گھنٹوں کے لئے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ "جنگ " کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ گھریلو صارفین کے لئے گیس کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے یہ اقدام کیا جارہا ہے۔ تمام جنرل انڈسٹریز اور ان کے بجلی پیدا کرنے والے یونٹس کو بھی ہفتہ، 18 نومبر، صبح 8 بجے سے اگلے 48 گھنٹے کیلئے گیس کی ترسیل بند رہے گی۔

اوسیرپورٹ محمد شمعون نذیرپولیس تھانہ لڈن کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ 1 مبینہ ڈکیت ماراگیاجبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتا...
14/11/2023

اوسی
رپورٹ محمد شمعون نذیر
پولیس تھانہ لڈن کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ 1 مبینہ ڈکیت ماراگیاجبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار ملزمان قتل اور ڈکیتی کے علاوہ سنگین وارداتوں میں ملوث تھے ملزمان کے 2 مبینہ ساتھی موقع سے فرار ہو گئے جن کو ٹریس کرنے کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
مذید جانتے ہیں شمعون نذیر سے

13/11/2023

ملائیشیا کا دارالحکومت لبیک یا اقصی کے نعروں سے گونج اٹھا
غزہ کی حمایت میں بہت بڑا مظاہرہ، بمباری روکنے اور نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ

13/11/2023

‏‎🔴 فوری | لبنان سے ٹینک شکن میزائل داغے جانے کے نتیجے میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ اسرائیلی آرمی ریڈیو

13/11/2023

‏‎🔴 فوری | اسرائیلی ٹینکوں نے الوفا ہسپتال کو گھیرے میں لے لیا اور مریضوں اور طبی ٹیموں کو وہاں سے نکل جانے کا کہا ہے ۔۔۔

Address

Sadhoki Gujranwala, No
Gujranwala
52688

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FocusNews Ticker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FocusNews Ticker:

Share