UMAR SAEED

UMAR SAEED ‏ ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین

15/06/2025

‏کیا وجہ ہے کہ ہر دور میں کسی لیڈر کی ماں یا بہن کو جیل کے باہر بیٹھنا پڑتا ہے۔
‏یہی ہے قائداعظم محمد علی جناح کی کہانی بھٹو بینظیر کی کہانی اور یہی ہے آج ⁦‪Imran Khan‬⁩ اور ⁦‪‬⁩ کی کہانی۔

‏کیا بدلہ ہے پچھلے 75 سال میں?

‏This portion of the speech was edited and deleted by assembly staff without approval of Speaker ⁦‪‬⁩
‏He should take action on it. I should be told what’s unconstitutional in it. These are the harsh realities of the political history of Pakistan

15/06/2025
15/06/2025

‏لیڈر !‏
لیڈر استاد ہوتا ہے اور استاد روحانی باپ ہوتا ہے۔ ‏
واللٰہ ‏
اس دن میرا سینہ اور میرے جیسے کروڑوں نوجوانوں کا سینہ چیر دیا گیا جس دن اس ملک کے ایک سابق وزیراعظم کو کالر سے پکڑ کر ہائی کورٹ سے اُٹھا کر لے گئے۔ ‏وہ صرف ⁦‪Imran Khan‬⁩ کا کالر نہیں 25 کروڑ عوام کا گریبان تھا !

15/06/2025

فظّہ علی سے ہزار اختلاف صحیح لیکن عید کے شو میں انہوں نے پاکستانیوں کی دلوں کی ترجمانی کی.🔥

15/06/2025

❤️

Sindhi hero amir Warich ڪن کولي ٻُڌي ڇڏ ڪينال ٺاھيندين بُجا  🖐️
26/04/2025

Sindhi hero amir Warich
ڪن کولي ٻُڌي ڇڏ ڪينال ٺاھيندين بُجا
🖐️

وہ جیل میں بیٹھا ایک شخص معتبر ٹہرااور تم اپنے اپنے محلات میں زلیل ہوئے
26/11/2024

وہ جیل میں بیٹھا ایک شخص معتبر ٹہرا
اور تم اپنے اپنے محلات میں زلیل ہوئے

26/11/2024

یااللہ اسلام آباد میں میں موجود حق کے لیے لڑنے والے تمام کارکنوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا ۔
آمین!

اب راج کرے گی خلق خدا۔۔📍 اسلام آباد ٹول پلازہ
25/11/2024

اب راج کرے گی خلق خدا۔۔

📍 اسلام آباد ٹول پلازہ

اسلام آباد کیلے کینٹینر لیکر جانے والی ٹرین کو ڈرائیور پٹڑی سے اتار کر قبرستان لے گیا 🤣🤣
25/11/2024

اسلام آباد کیلے کینٹینر لیکر جانے والی ٹرین کو ڈرائیور پٹڑی سے اتار کر قبرستان لے گیا 🤣🤣

25/11/2024

دم مست قلندر شروع

Address

Al-qutab Town Dharki Sindh
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UMAR SAEED posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share