G+ digital news

G+ digital news "گجرانوالہ سمیت پاکستان بھر کی تازہ ترین خبریں، عوامی مسائل اور خصوصی رپورٹس۔"
https://www.tiktok.com/?_r=1&_t=ZS-97AbFF89SKq

آپ سے میرا رابطہ، میری طاقت ہے ❤️میں اپنے تمام دوستوں، ساتھیوں اور G Plus Digital کے ناظرین کا دل سے شکر گزار ہوں جو ہما...
21/08/2026

آپ سے میرا رابطہ، میری طاقت ہے ❤️
میں اپنے تمام دوستوں، ساتھیوں اور G Plus Digital کے ناظرین کا دل سے شکر گزار ہوں جو ہماری آواز کو سنتے، دیکھتے اور اپنی قیمتی رائے سے نوازتے ہیں۔
میری کوشش ہمیشہ یہی رہے گی کہ عوام کے مسائل، سچ اور حق کی آواز آپ تک پہنچاتا رہوں۔ آپ کی محبت اور اعتماد ہی میرے لیے سب سے بڑا حوصلہ ہے۔
اپنی رائے، تجاویز اور مسائل مجھ تک ضرور پہنچائیں۔
آپ کی آواز، ہماری ذمہ داری۔
— شاہد فاروق
G Plus Digital | روزنامہ آوازِ وطن

مبینہ کرپشن کے الزامات، تحقیقات کا مطالبہگوجرانوالہ سنٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے حوالے سے 4 کروڑ 50 لاکھ روپے کی مبینہ کرپش...
21/08/2026

مبینہ کرپشن کے الزامات، تحقیقات کا مطالبہ
گوجرانوالہ سنٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے حوالے سے 4 کروڑ 50 لاکھ روپے کی مبینہ کرپشن کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ دستیاب معلومات کے مطابق یہ رقم مبینہ طور پر غیر قانونی ذرائع سے حاصل کیے جانے کا الزام ہے۔
یہ معاملہ انتہائی سنجیدہ نوعیت کا ہے۔ اگر الزامات درست ہیں تو شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کے ذریعے ذمہ دار افراد کا تعین کیا جائے اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔
تاہم روزنامہ آوازِ وطن اور G Plus Digital واضح کرتے ہیں کہ یہ الزامات تاحال حتمی طور پر ثابت شدہ نہیں سمجھے جا سکتے۔ متعلقہ افسر کو اپنا مؤقف پیش کرنے اور قانونی طور پر اپنا دفاع کرنے کا مکمل حق حاصل ہے۔
ہم متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ معاملے کی مکمل تحقیقات کرکے حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔
روزنامہ آوازِ وطن | G Plus Digital
سچ کی آواز — عوام کی آواز

28/07/2026
ار ڈی اے راولپنڈی @
24/07/2026

ار ڈی اے راولپنڈی @

گوجرانوالہ پٹرولنگ پولیس کاون وے کی خلاف ورزی کر نیوالے منی ٹرک روکنے کا انوکھا انداز،مزدا ڈرائیور سمیت پانچ افراد کیخلا...
19/07/2026

گوجرانوالہ پٹرولنگ پولیس کاون وے کی خلاف ورزی کر نیوالے منی ٹرک روکنے کا انوکھا انداز،مزدا ڈرائیور سمیت پانچ افراد کیخلاد مقدمہ درج ،ریجنل آفیسر نے جان خطرے میں ڈالنے پر اے ایس آئی سمیت چار اہلکا روں کو معطل کر دیا،اے ایس آئی نے اپنے آفیسرہی کے خلاف رپٹ درج کردی۔بتایاگیاہے کہ تھانہ اروپ کے علاقہ محلہ علی آباد معافی والا کے قریب پٹرولنگ پولیس اہلکا روں نے ون وے کی خلاف ورزی کر نیوالے مزدا کو روکنے کی کوشش کی اس دوران مزداڈرائیور نے گاڑی بھگانے کی کوشش کی تو کانسٹیبل عمران افضل جان خطرے میں ڈال کر منی ٹرک پر چڑھ گیا قانون کی خلاف ورزی کرنیوالا ڈرائیورامان احمد گاڑی بھگاتا رہا،کانسٹیبل سوار رہاڈرائیور گاڑی بھگا کر علی آباد پہنچا اور وہاں سے فرار ہو گیااے ایس آئی پٹرولنگ پولیس کی مدعیت میں پانچ افراد کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا ریجنل پولیس آفیسر میاں معظم نیمزدا کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آنے پر جان خطرے میں ڈالنے والے کا نسٹیبل عمران افضل سمیت ڈیو ٹی پر موجوداہلکاروں اے ایس آئی وقار ،عمر فاروق،عامر ضیاء کو معطل کردیادوسری جانب جب آر او میاں معظم نے شفٹ انچارج وقاراے ایس آئی کوبلایااورانکوائری کے بعد وقاراے ایس آئی نے اپنے ہی آفیسرکے خلاف رپٹ درج کردی کہ اسے برابھلاکہاگیاہے ٹرک والے قانون شکنی کی میں اسکے خلاف مقدمہ کروایاتھا

گجرانوالہ میٹرو منصوبہ کی وجہ سے روڈ اور ٹریفک کے لیے متبادل روٹ تیار کیے جا رہے ہیں
18/07/2026

گجرانوالہ میٹرو منصوبہ کی وجہ سے روڈ اور ٹریفک کے لیے متبادل روٹ تیار کیے جا رہے ہیں

16/07/2026

الحمدللہ نیوز چینل ایک نئی سطح پر

گوجرانوالہ میں فری منتقلی
14/07/2026

گوجرانوالہ میں فری منتقلی

Address

Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G+ digital news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share