
03/08/2025
پنجاب پولیس میں کانسٹیبلز، لیڈی کانسٹیبلز، ڈرائیورز اور وارلیس آپریٹرز کی بھرتی 2025
پوسٹس: کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل، ڈرائیور کانسٹیبل، وارلیس آپریٹر، آٹو مکینک
تعلیمی قابلیت: میٹرک / انٹرمیڈیٹ / ڈرائیونگ لائسنس
عمر کی حد: 18 سے 22 سال (ڈرائیور کے لیے 21 سے 30 سال) قد، سینہ، اور فزیکل ٹیسٹ لازمی
درخواست جمع کروانے کی تاریخ 11 اگست سے 25 اگست 2025