Takسب

Takسب ہر خبر سب تک

اصلی ڈگری والا ڈاکٹر جعلی ڈگری کیس میں گرفتار  اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتاذ کر لیا
06/08/2026

اصلی ڈگری والا ڈاکٹر جعلی ڈگری کیس میں گرفتار اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتاذ کر لیا

ایم ڈی واسا نے پنجاب ترقیاتی پروگرام میں رکاوٹ ڈالنے کے موجب انجینئرنگ افسران سمیت دو کلرکوں کا جنوبی پنجاب تبادلہ کرادی...
06/06/2026

ایم ڈی واسا نے پنجاب ترقیاتی پروگرام میں رکاوٹ ڈالنے کے موجب انجینئرنگ افسران سمیت دو کلرکوں کا جنوبی پنجاب تبادلہ کرادیا

کالے جادوکے لیے بیٹی سے درندگی کرنے والا ملزم باپ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ۔۔۔۔
26/05/2026

کالے جادوکے لیے بیٹی سے درندگی کرنے والا ملزم باپ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ۔۔۔۔

26/05/2026

تمام اہل اسلام کو حج مبارک ہو

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ

حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں، نعمتیں اور بادشاہت تیری ہے، تیرا کوئی شریک نہیں

نئے تعینات ہونے والے کمشنر گوجرانوالہ جناب محمد علی کے ساتھ الیکٹرانک، پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافیوں کی تعارفی...
16/05/2026

نئے تعینات ہونے والے کمشنر گوجرانوالہ جناب محمد علی کے ساتھ الیکٹرانک، پرنٹ اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ صحافیوں کی تعارفی میٹینگ۔۔

گوجرنوالہ کے تاجروں اور عوام کے لیے خوشخبری
15/05/2026

گوجرنوالہ کے تاجروں اور عوام کے لیے خوشخبری

حیدری انڈری پاس کے قریب 100کینال پر اسٹیٹ آف دی آرٹ "چڑیا گھر" بنے گا۔ ڈپٹی کمشنر نوید احمد —-یہ وہی جگہ ہے جہاں ایم پی ...
14/05/2026

حیدری انڈری پاس کے قریب 100کینال پر اسٹیٹ آف دی آرٹ "چڑیا گھر" بنے گا۔ ڈپٹی کمشنر نوید احمد —-یہ وہی جگہ ہے جہاں ایم پی اے عمران خالد بٹ نے اس جگہ پر قبرستان منظور کروایا تھا ؟جہاں کئی فٹ نیچے تک گندگی کے سوا کچھ نہیں ؟؟اسی جگہ پر پہلے بھی کئی بار آپریشن کیا جاچکا ہے

شہر میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے اور پولیسنگ نظام کو مؤثر بنانے کے لیےسی پی او کے احکامات کے مطابق مختلف...
14/05/2026

شہر میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے اور پولیسنگ نظام کو مؤثر بنانے کے لیے
سی پی او کے احکامات کے مطابق مختلف تھانوں میں نئی تعیناتیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔

گوجرنوالہ شہر کی تعمیر ترقی کے لیے بڑے منصوبوں کا علان جلد منظوری دی جاے گی
14/05/2026

گوجرنوالہ شہر کی تعمیر ترقی کے لیے بڑے منصوبوں کا علان جلد منظوری دی جاے گی

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا گوجرانوالہ شہر کے لیے بڑے منصوبوں کا اعلان آئندہ چند روز میں منظوری دی جاے گی وزیر اعلیٰ کی آمد ...
14/05/2026

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا گوجرانوالہ شہر کے لیے بڑے منصوبوں کا اعلان آئندہ چند روز میں منظوری دی جاے گی وزیر اعلیٰ کی آمد متوقع ۔۔۔

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takسب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

l="false"> Add listing
  • Login
  • Subscribe

    We will notify you when anything happens in Gujranwala.