Ready for jannah official

Ready for jannah official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ready for jannah official, Digital creator, Gujranwala.

💖السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ💖
ہمارا مقصد معاشرے کی اصلاح ہے۔
نوجوانوں کو
• تنہائی کے گناہوں
• حرام ریلیشنز
• ہر طرح کے برے کام
ان سے بچانا ہے
Ready For Jannah official
کے ساتھ جڑیں اور اپنی آخرت سنواریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔

09/08/2026

09/08/2026

09/08/2026

08/08/2026

Every Muslim Should Watch This Video

01/08/2026

بے شک اہلِ تقویٰ کی کچھ نشانیاں ہیں جن سے وہ پہچانے جاتے ہیں:"بات کی سچائی سے، عہد (وعدے) کو پورا کرنا، صلہ رحمی (رشتہ د...
01/08/2026

بے شک اہلِ تقویٰ کی کچھ نشانیاں ہیں جن سے وہ پہچانے جاتے ہیں:
"بات کی سچائی سے، عہد (وعدے) کو پورا کرنا، صلہ رحمی (رشتہ داروں سے حسنِ سلوک)، کمزوروں پر رحم کرنا، فخر و غرور کا نہ ہونا، بھلائی اور نیکی کا بانٹنا، لوگوں کے سامنے دکھاوے اور نمائش کی کمی، خوش اخلاقی اور کشادہ دلی، جو اللہ عزوجل کے قریب کر دے"

'اللّٰه نے شر کو مجھ سے دُور کر دیا' یہ اسی صورت سمجھیں جب آپ پورے دل سے اس شخص کے ساتھ مخلص تھے، اور آپکا دل شیشے کی طر...
01/08/2026

'اللّٰه نے شر کو مجھ سے دُور کر دیا' یہ اسی صورت سمجھیں جب آپ پورے دل سے اس شخص کے ساتھ مخلص تھے، اور آپکا دل شیشے کی طرح صاف تھا۔ اگر آپکے دل میں ذرا بھی میل تھی تو عین ممکن ہے کہ اللّٰه نے دوسروں کو آپ کے شر سے بچایا ہو، اور آپ ان کے لئے بہتر نہ ہوں

زندگی کے پاس ہر روز نیا سبق ہوتا ہے،اور ہمارے پاس ہر روز نئی فکر۔  خوش رہنے کے لیے ہر مسئلے کا حل ضروری نہیں،کبھی کبھی ص...
01/08/2026

زندگی کے پاس ہر روز نیا سبق ہوتا ہے،
اور ہمارے پاس ہر روز نئی فکر۔
خوش رہنے کے لیے ہر مسئلے کا حل ضروری نہیں،
کبھی کبھی صرف ایک اچھی چائے ☕
تھوڑی سی ہنسی اور اللہ پر بھروسہ ہی کافی ہوتا ہے۔ 🤍

زندگی مختصر ہے...
اسے دوسروں کی باتوں میں نہیں،
اپنی مسکراہٹوں میں گزارو۔

01/08/2026
اگر اللہ نے آپ کو صحت مند ہاتھ عطا کیے ہیں تو ان پر شکر گزار رہیں، کیونکہ انہی ہاتھوں سے آپ تعمیر کرتے ہیں، سیکھتے ہیں، ...
01/08/2026

اگر اللہ نے آپ کو صحت مند ہاتھ عطا کیے ہیں تو ان پر شکر گزار رہیں، کیونکہ انہی ہاتھوں سے آپ تعمیر کرتے ہیں، سیکھتے ہیں، محنت کرتے ہیں، دوسروں کی مدد کرتے ہیں اور زندگی کی مشکلات کا مقابلہ کرتے ہیں۔ اس عظیم نعمت کو کبھی معمولی نہ سمجھیں۔
عزم، محنت اور مسلسل کوشش کے ساتھ یہی ہاتھ آپ کو زندگی میں تقریباً ہر منزل تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Address

Gujranwala
PAKISTAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ready for jannah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share