Sardar Noman Yasin

Sardar Noman Yasin I'm Sardar Noman Yasin Writer & journalist not
(1)

03/08/2025

چوہنگ میں خاوند کو ننگا باندھ کر نئی نویلی دلہن سے زیادتی کرنیوالے تین مجرم سی سی ڈی مقابلے میں پار چوتھے کی تلاش جاری ہے

📢📢📢
03/08/2025

📢📢📢

27/07/2025
09/05/2025

مخلص ہونا معنی نہیں رکھتا

لوگ اپنے حساب سے چلتے ہیں

15/03/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
اس با برکت مہینے ماہ رمضان میں اپنے بہن بھائیوں کا رشتہ داروں کا خیال پہلے کریں ان کے گھروں میں جا کر خود دیکھیں کے راشن پانی کا نظام کیسے چل رہا ہے

04/03/2025

سموسہ سموسہ سموسہ
اپنے معدہ اور جگر کا خیال کریں بازار میں بنے سموسوں میں استعمال ہونے والا تیل زیادہ تر فاسٹ فوڈ پوائنٹس سے لیا جاتا ہے جو کہ پہلے سے تباہ ہوا ہوتا ہے

28/02/2025

سعودیہ میں رمضان کا چاند نظر آگیا🌙 کل بروز ہفتہ یکم مارچ کو پہلا روزہ ہو گا۔ اللہ اس رمضان کو ہم سب کیلئے باعث بخشش بنائے آمین

اسلام علیکم لاکھوں کروڑوں درود نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی آل پر ❤️
11/02/2025

اسلام علیکم
لاکھوں کروڑوں درود نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر
اور آپ کی آل پر ❤️

17/01/2025

کدانے یار نال داناں دشمن چنگا

(فرمانِ مولا علی علیہ سلام)اگر تم کسی کو دھوکا دینے میں کامیاب ہو جاتے ہوتو یہ مت سوچو وہ کتنا بیوقوف ہےبلکہ یہ سوچو کہ ...
07/01/2025

(فرمانِ مولا علی علیہ سلام)
اگر تم کسی کو دھوکا دینے میں کامیاب ہو جاتے ہو
تو یہ مت سوچو وہ کتنا بیوقوف ہے
بلکہ یہ سوچو کہ اس کو تم پر اعتبار کتنا تھا!

Address

Gujranwala

Telephone

+923474246849

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Noman Yasin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category