Sial News

Sial News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sial News, Media/News Company, Ali Pur Chatha, Gujranwala.

GET READY FOR NEW DINING EXPERIENCE. OUR RESTAURANT IS OPENING IN ALI PUR CHATTHA AT 17 FEBRUARY 2024.کھانے کے نئے تجربے...
13/02/2024

GET READY FOR NEW DINING EXPERIENCE. OUR RESTAURANT IS OPENING IN ALI PUR CHATTHA AT 17 FEBRUARY 2024.
کھانے کے نئے تجربے کے لیے تیار ہو جائیں۔ ہمارا ریسٹورنٹ 17 فروری 2024 کو علی پور چٹھہ میں کھل رہا ہے۔نزد سیال ھسپتال علی پور چٹھہ
رابطہ نمبر
0326-6101112
0348-2111211

🔮🔮شوٹنگ والی بال ون ڈے شو میچ 🔮🔮🔮عباس علمدار اسٹیڈیم نزد زم زم ھسپتال حافظ آباد 12 فروری بروز سوموار دن 1 بجے چیف آرگنائ...
09/02/2024

🔮🔮شوٹنگ والی بال ون ڈے شو میچ 🔮🔮🔮
عباس علمدار اسٹیڈیم نزد زم زم ھسپتال حافظ آباد
12 فروری بروز سوموار دن 1 بجے
چیف آرگنائزر ۔۔۔
چوھدری حامد سانول تتلہ
چوھدری افضال ناھرہ

جس دوست کو جاب چاھیے مینشن نمبر پر رابطہ کرلیں شکریہ
15/01/2024

جس دوست کو جاب چاھیے مینشن نمبر پر رابطہ کرلیں شکریہ

ضلع وزیر آباد کا سب سے بڑا آل پاکستان اوپن ھارڈ بال کرکٹ میلہ تحصیل علی پور چٹھہ میں ٹوٹل انعام 5,50,000 بمعہ ٹرافی لائی...
30/12/2023

ضلع وزیر آباد کا سب سے بڑا آل پاکستان اوپن ھارڈ بال کرکٹ میلہ تحصیل علی پور چٹھہ میں ٹوٹل انعام 5,50,000 بمعہ ٹرافی
لائیو علی پور چٹھہ کرکٹ فیسبک پیج پر انشاء اللہ

سیال نیوز (تحصیل علی پور چٹھہ )ایڈووکیٹ اخلاق حیدر چٹھہ نے پی پی 36 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے
23/12/2023

سیال نیوز (تحصیل علی پور چٹھہ )
ایڈووکیٹ اخلاق حیدر چٹھہ نے پی پی 36 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے

23/12/2023

سیال نیوز (تحصیل علی پور چٹھہ)محمد احمد چٹھہ محمد فیاض چٹھہ اور عین احمد کے کاغذاتِ نامزدگی جمع
23/12/2023

سیال نیوز (تحصیل علی پور چٹھہ)
محمد احمد چٹھہ محمد فیاض چٹھہ اور عین احمد کے کاغذاتِ نامزدگی جمع

علی پور نیوز (الیکشن سیل)سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور رہنما مسلم لیگ ن عادل بخش چٹھہ نے پی پی 36 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع ک...
23/12/2023

علی پور نیوز (الیکشن سیل)
سابق ممبر صوبائی اسمبلی اور رہنما مسلم لیگ ن عادل بخش چٹھہ نے پی پی 36 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے

علی پور چٹھہ:حامد ناصر چٹھہ ،فیاض چٹھہ ودیگر کے خلاف اشتہاریوں کو پناہ دینے کا مقدمہ درج!!
22/12/2023

علی پور چٹھہ:حامد ناصر چٹھہ ،فیاض چٹھہ ودیگر کے خلاف اشتہاریوں کو پناہ دینے کا مقدمہ درج!!

20/12/2023

حنیف محمد اسٹیڈیم خافظ آباد میں اچانک آگ لگ گئ ھیں ۔ابھی تک وجہ سامنے نھی آئی

حنیف محمد اسٹیڈیم خافظ آباد میں اچانک آگ لگ گئ ھیں ۔ابھی تک وجہ سامنے نھی آئی
20/12/2023

حنیف محمد اسٹیڈیم خافظ آباد میں اچانک آگ لگ گئ ھیں ۔ابھی تک وجہ سامنے نھی آئی

20/12/2023

Address

Ali Pur Chatha
Gujranwala

Telephone

+923083522025

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sial News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share