Gujranwala X

Gujranwala X Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gujranwala X, Digital creator, Gujranwala.

گوجرانوالہ X ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں آپ کو ملے گی گوجرانوالہ کی تازہ خبریں، مقامی و قومی معلومات، اور دلچسپ انٹرٹینمنٹ ویڈیوز۔ ہمارا مقصد مثبت اور مستند مواد فراہم کرنا ہے

12/10/2025

بھارت میں بیٹھ کر دھمکیاں دینے والے سن لیں میری مٹی سے دشمنی میں ہم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
فرقان عزیر بٹ رہنما جماعت اسلامی

11/10/2025

افواج پاکستان ہمیشہ زندہ باد

11/10/2025

سب سے بڑی خبر

تمام بدمعاشوں کے باپ طیفی بٹ ڈاون آف لاہور کو سی سی ڈی مقابلے میں پار کردیا گیا

10/10/2025

پنجاب یونیورسٹی نے لاء اینڈ صورتحال کے باعث آج ہونیوالے وکالت کے پیپرز منسوخ کردئیے ،نوٹیفیکشن جاری

10/10/2025

گوجرانوالہ میں احتجاج اور جی ٹی روڈ کی لائیو تازہ صورتحال ،،

10/10/2025

احتجاج کی کال اور سڑکوں کی صورتحال جی ٹی روڈ کہاں سے کھلا کہاں سے بند۔

10/10/2025

گوجرانوالہ پلیز گھر ہی رہنا باہر کیا ہو رہا یہ دیلھنے کے لئے نہ نکل آنا آپ کی عادت ہے ایوی رش بنا لیتے

10/10/2025

گوجرانوالہ سے ،شیخوپورہ ،فیصل آباد جانیوالے شیخوپورہ روڈ کو مکمل بند کردیا گیا تکلیف سے بچنے کے لئے اسطرف سفر نہ کریں

09/10/2025

گوجرانوالہ سمیت پنجاب بھر میں 18 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ، نوٹیفیکیشن

09/10/2025

کامونکی سے گوجرانوالہ شہر تک جی ٹی روڈ بند ،شہری رل گئے ،گاڑیاں پھنس گئی ،گھر سے نکلنے س اجتناب کریں مشورہ

09/10/2025

ڈرائیونگ لائسنس نہ دکھانے پر جرمانہ کیا جائے کسی شہری کیخلاف فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے،،مقدمہ کریمنل ہسٹری میں آ جاتا ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

09/10/2025

لاء سٹوڈنٹس کا کل کے پیپر کو کینسل کرنے کا مطالبہ گوجرانوالہ سمیت لاہور تک تمام شہروں میں سٹوڈنٹس کو احتجاج کے باعث امتحانی مراکز پہنچے میں مشکل ہوسکتی

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+923248697745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala X posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share