X Gujranwala

X Gujranwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from X Gujranwala, Digital creator, Gujranwala.

Xگوجرانوالہ ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں آپ کو ملے گی گوجرانوالہ کی تازہ خبریں، مقامی و قومی معلومات، اور دلچسپ انٹرٹینمنٹ ویڈیوز۔ ہمارا مقصد مثبت اور مستند مواد فراہم کرنا ہے

تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں پولیس مقابلہ؛ ہاؤس رابری گینگ کا مبینہ رنگ لیڈر جواد حسین اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہل ا...
10/10/2026

تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں پولیس مقابلہ؛ ہاؤس رابری گینگ کا مبینہ رنگ لیڈر جواد حسین اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہل اک۔

جو ڈکیتی، راہزنی، دورانِ واردات شہری کے قت ل سمیت درجن سے زائد سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا۔ ملزم گوجرانوالہ، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا، جبکہ سی سی ڈی شیخوپورہ میں پولیس مقابلے کے مقدمے میں بھی ریکارڈ یافتہ تھا۔

میونسپل سروسز کا فوری حل ایک فون کال کی دوری پر،ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کے آفس میں سوشل میڈیا رسیپانس سینٹر متحرک
07/10/2026

میونسپل سروسز کا فوری حل ایک فون کال کی دوری پر،ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کے آفس میں سوشل میڈیا رسیپانس سینٹر متحرک

گوجرانوالہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار ویمن سیٹلائٹ ٹاؤن میں داخلہ مہم میں نیا ریکارڈ، امیدواروں کی تعداد میں غیر معمو...
07/10/2026

گوجرانوالہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج فار ویمن سیٹلائٹ ٹاؤن میں داخلہ مہم میں نیا ریکارڈ، امیدواروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ

طالبات نے پرائیویٹ کالجوں کو چھوڑ کر سرکاری کالج کو ترجیح دے دی، 10 ہزار طالبات زیرِ تعلیم، سفارشوں کا تانتا بندھ گیا

کم فیس، نئے BS پروگرامز، سپر سیکشن اور جدید کمپیوٹر لیبز کے باعث میرٹ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے
پرنسپل ڈاکٹر لبنیٰ اخلاق خان

سی پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا محکمہ میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف سخت ایکشن اختیارات سے تجاوز اور طمع ن...
06/10/2026

سی پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کا محکمہ میں موجود کالی بھیڑوں کے خلاف سخت ایکشن اختیارات سے تجاوز اور طمع نفسانی کی خاطر ملزمان کو چھوڑنے پر محرر سمیت 3 ملازمین گرفتار*
تھانہ پیپلزکالونی اور تھانہ ایمن آباد میں ملازمین کے خلاف مقدمات درج، محکمانہ انکوائری جاری۔گرفتار ملازمین میں تھانہ پیپلزکالونی کا محرر معظم ، کانسٹیبل احسن رضا اور تھانہ ایمن آباد کا کانسٹیبل عاطف سہیل شامل کرپشن و بدعنوانی برداشت نہیں، اختیارات سے تجاوز کرنے والے افسران کسی رعایت کے مستحق نہیں محکمہ میں خود احتسابی کا عمل جاری رہے گا، قانون اور ڈسپلن پر کوئی سمجھوتا نہیں۔ سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان

06/10/2026

پورا خاندان بیوی بھائی سب جیل میں خود وقار عرف عیدا ساتھیوں کی ف ا ر نگ سے پار سردار غیاث گل کی پالیسی نے گوجرانوالہ کو منشیات فری بنا دیا

گوجرنوالہ میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنیوالا آن لائن تھانہ آگیا
03/10/2026

گوجرنوالہ میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنیوالا آن لائن تھانہ آگیا

03/10/2026

لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار انسپکٹرحسن کو گوجرانوالہ سیشن کورٹ میں پیش کردیا معزز عدالت نے ملزم کو 5 روزہ جسمانی ریمارنڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا

تحریک انصاف کے ایم پی اے چوہدری طارق گجر گوجرانوالہ کی آواز بن گئے
02/10/2026

تحریک انصاف کے ایم پی اے چوہدری طارق گجر گوجرانوالہ کی آواز بن گئے

ایک ننھی جان کی موت، ہمارے معاشرے کے نام ایک سوال کھڑا کرگئی شوہر کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون عروج کی ننھی بی...
02/10/2026

ایک ننھی جان کی موت، ہمارے معاشرے کے نام ایک سوال کھڑا کرگئی

شوہر کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون عروج کی ننھی بیٹی پیدائش کے بعد زندگی کی بازی ہارگئی

سارے اختلافات لین دین اپنی جگہ حاملہ خاتون پر تشدد کسی صورت جسٹیفائی نہیں

میری حکومت، پولیس اور متعلقہ اداروں سے درخواست ہے کہ مکمل میڈیکل کروایا جایا ہر قسم کے پریشر سے بچایا جائے خاتون کو تحفظ فراہم کیا جائے اور میڈیکل شواہد کی روشنی میں ذمہ دار ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے

ساتھ ہی سوشل میڈیا صارفین سے بھی اپیل ہے کہ اس کیس کو “گھر کا معاملہ” کہہ کر نظر انداز نہ کیا جائے اگر کسی عورت پر تشدد ہو رہا ہو تو خاموشی اختیار کرنے کے بجائے اسے تحفظ قانونی مدد اور حوصلہ دیا جائے

اس کیس میں ایک ننھی جان دنیا میں آ کر واپس چلی گئی

اب کم از کم یہ یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے کہ اس کی موت انصاف کے سوال کو خاموش نہ کر دے

01/10/2026

کل گوجرانوالہ میں وزیر اعلی پنجاب کے دورے کا امکان ،مختلف پراجیکٹ کا افتتاح اور مرحوم سابق ایم این اے گھر تعزیت کرنے جائنگی
،ذرائع

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+923248697745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when X Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share