
13/08/2025
ڈاکٹر محمد اکرم رح کے 60سالہ طبعی خدمات کے عزاز میں
پوٹھوہار یونین اف جرنلسٹ کی طرف سے ایوارڈ 2025 ۔
اس وقت ڈاکٹر محمد اکرم میموریل سنٹر uc مغل اسلام آباد ۔علاقائی خدمت میں پیش پیش۔
الحمدللہ میرے والد محترم
ڈاکٹر محمد اکرم رح جن کا تعلق کوٹ شاہ محمد
قلعہ دیدار گجرانوالہ سے تھا ۔
اللہ ہم سب کو ایسے کاموں میں مصروف رکھیں جس سے دوسروں کو فائدہ ہو ۔ فیصل بھائی