Fatima Writes71

Fatima Writes71 � دل کو چھو لینے والی اردو شاعری
� ایمان افروز اسلامی ویڈیوز
� Follow کریں اور دوسروں تک پہنچائیں

26/08/2026

اپنے آپ کو بڑا مت سمجھو،
آج گھاس تمہارے قدموں کے نیچے اُگ رہی ہے،
`اور کل تمہاری قبر کے اوپر اُگے گی۔

✨ میرا فیس بک مونیٹائزیشن آن ہو چکا ہے! ✨اگر آپ چاہیں تو مجھے فیس بک Stars گفٹ کر کے سپورٹ کر سکتے ہیں۔آپ کا ہر ایک Star...
25/08/2026

✨ میرا فیس بک مونیٹائزیشن آن ہو چکا ہے! ✨
اگر آپ چاہیں تو مجھے فیس بک Stars گفٹ کر کے سپورٹ کر سکتے ہیں۔
آپ کا ہر ایک Stars میرے کام کی حوصلہ افزائی کرے گا! ❤️

25/08/2026

اتنے کم ریئکٹ !!!
ہم پوسٹ کرنا چھوڑ دیں ? 🤧

25/08/2026

♥️صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ♥️

24/08/2026

کبھی کبھی انسان ہنستا بہت ہے😊
صرف یہ چھپانے کے لیے کہ وہ اندر سے ٹوٹ چکا ہے ❤️

24/08/2026

حضور ﷺ کے جیسا کوئی ہو ہی نہیں سکتا!۔تِرے خُلْق کو حق نے عظیم کہا تِری خِلْق کو حق نے جمیل کیاکوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہو گ...
22/08/2026

حضور ﷺ کے جیسا کوئی ہو ہی نہیں سکتا!
۔تِرے خُلْق کو حق نے عظیم کہا تِری خِلْق کو حق نے جمیل کیا
کوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہو گا شہا ترے خالقِ حُسن و ادا کی قسم.

21/08/2026

اس دنیا میں ہر کوئی اپنے حصے کی آزمائش سے گزرتا ہے🤍🌸

سامنے والے کا درد صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو خود اس در سے گزرا ہو💔🥰🤍

20/08/2026

Address

Gujranwala
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Writes71 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share