پیارا اسلام

پیارا اسلام پیارا اسلام کا واٹس ایپ گروپ لنک
https://chat.whatsapp.com/L0dNELWVefUA6OweD0zmna Allah

05/01/2025

Mashallha

22/07/2024

2سال کی لڑکی جسی چلنا ابھی نہیں اتا قرآن مجید کی سورتوں کی حافظ

25/05/2024

آمین یارب العالمین ✨✨

25/04/2024

اسلام علیکم

19/03/2024

Kya hu gaya h logo ko allha sa darr ni ataa

15/03/2024

ماشاءاللہ الحمد اللہ آگیا وہ کلام اس سے پہلے نہ کسی نے لکھا اور نہ ہی کسی نےپڑھا ثواب کی نیت سے شئیر کریں ۔دعاوں میں یاد رکھنا ۔شکریہ بشیرعزیزی صاحب

04/03/2024

آج ھمارے مرکزابن القیم رحمۃ اللہ علیہ جامع مسجد ابی ھریرہ رضی اللہ عنہ اھل حدیث جی ٹی روڈ موڑایمن آباد کے سینئر استاد محترم جناب قاری جاوید اقبال محمدی صاحب تقریباً سات ماہ کیبعد اپنی بیماری سے شفا یاب ھونےکیبعد اپنے مرکز تشریف لائے حفاظ کرام نے انکابھرپور استقبال کیا اور اس موقع پر دعاؤں کی خصوصی درخواست ھے. دل باغ باغ ہوگیا اور آنکھیں نم ہو گئیں جہاں میں پیارے محترم قاری جاوید اقبال محمدی صاحب کے لیے مزید اور مکمل صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں وہاں اپنے بھائی عالم باعمل محترم حافظ محمد ابوسفیان سلفی صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں 7 ماہ قاری صاحب کی اضافی خدمت کے ساتھ ساتھ ان کو مکمل تنخواہیں ادا کیں اور ان کی جگہ پر وقتی بچوں کی تعلیم کے لیے قاری صاحب کا انتظام بھی کیا میرے خیال میں چونکہ سلفی صاحب خود ایک پختہ عالم دین ہیں اس لیے ان کو محترم قاری صاحب کی قدر و منزلت کا باخوبی علم ہے اللہ تعالیٰ دونوں علمائے کرام اور معاونین کو بغیر حساب کے اپنی جنت الفردوس کا مہمان بنائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

13/02/2024

السلام علیکم جو لوگ کہتے ہیں بائیکاٹ سے کچھ نہیں ہوتا یہ دیکھیں اسراءیلی کمپنیوں کا حال✌️💪

يخ نورين محمد صديق سوڈانی 1982 سوڈان کے کردفان صوبےکے علمی گھرانے میں پیدا ہوئے،1996میں اپنے استاد  شیخ عبدالرحیم مکی سے...
08/11/2023

يخ نورين محمد صديق سوڈانی 1982 سوڈان کے کردفان صوبےکے علمی گھرانے میں پیدا ہوئے،
1996میں اپنے استاد شیخ عبدالرحیم مکی سے حفظ قرآن مکمل کیا
چنانچہ اسکے بعد اپنے مسحور کن آواز اور تلاوت قرآن پاک میں انداز خاص کیوجہ سے عرب ممالک سمیت پورے عالم اسلام میں شہرت حاصل کی اور چند سالوں میں سوڈان کے بڑے قراء کی فہرست میں شامل ہوئے،
تلاوت کلام کے ساتھ آپ دعوت و تبلیغ کے کام سے بھی وابستہ تھے
سوڈان کے شمالی علاقوں میں اپنے دعوتی پروگرام سے واپسی پر دار الحکومت خرطوم سے 18 کیلو میٹر فاصلے پر7نومبر 2020 بروز ہفتہ المناک کار حادثہ میں اپنے چند رفقاء وشاگردوں کیساتھ 37 سال کے عمر میں جام شھادت نوش فرماگئے،
اناللہ وانا الیہ راجعون،

Address

More Eminabdad Mohala Mumtzabad , Jamia Masjid Tohidya Adal Shaheed Rood
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیارا اسلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پیارا اسلام:

Share

Category