30/07/2026
قائد اعظم زندہ باد سی ایم پنجاب پائندہ باد
ہم اخلاقی طور پر کس قدر گر چکے ہیں اس بات سے اندازہ لگا لیں
گذشتہ روز جلالپور ننگیانہ سے اسلام آباد بارہ کہو میں ایک مدرسہ میں مقیم یتیم بچوں کے لیے 60 بوری گندم بھیجی گٸی جسے بھیرہ انٹرچینج پر روک لیا گیا۔ وہاں تعینات DFO کے عملہ کو تحصیلدار شاہ پور کا اجازت نامہ دیکھایا گیا اور بتایا گیا کہ گندم یتیم بچوں کے لیے خیرات کی ہے جانے دیں
کافی منت سماجت کے بعد جب کام نہ بنا تو مجبوراؐ قاٸد اعظم کو بلانا پڑا اور بابا جی کی تصویر والے 30 نیلے نوٹوں نے سب جاٸز کر دیا