Qari Ahmad Gormani

  • Home
  • Qari Ahmad Gormani

Qari Ahmad Gormani on line TuTor

11/09/2023
10/09/2023

...📖....
السلام علیکم بھائیوں اور بہنوں
میں آن لائن قرآن ٹیچر ہوں پاکستان 🇵🇰امریکہ🇺🇸 کینیڈا🇨🇦 آسٹریلیا 🇦🇺 لندن🇦🇮 اور دنیا بھر میں رہنے والے مسلمانوں کے لیے خوشخبری❤️❤️آپ اور آپ کے خاندان کے بچے سیکھ سکتے ہیں
(1) ناظرہ قرآن مع تجوید
(2)حفظ القرآن مع تجوید
(3) مسنون دعائیں
(4) نماز اور کلمے
وغیرہ وغیرہ
📞 ہم سے رابطہ کریں۔
24 گھنٹے دستیاب ہے۔


📞 Contcat mesnagar
And Whtsapp number+923116274190

10/09/2023

السلام علیکم میں قاری احمد ہوں میں آن لائن قرآن پڑھاتا ہوں جس میں مجھے آف لائن اور آن لائن دونوں طرح سے پانچ سال کا تجربہ ہے الحمدللہ جس میں بچوں کو نماز اور دعائیں پڑھنے کا طریقہ سکھایا جاتا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ بچوں کے اسباق کے ساتھ ساتھ بچوں کی منزل بھی سنائی جاتی ہے تاکہ بچہ قرآن پاک کو خوبصورتی اور روانی سے پڑھ سکے انشاء اللہ بہت کم وقت میں آپ کے بچے بہت اچھی پڑھائی کریں گے۔ اپنا اور اپنے بچوں کا وقت بچائیں اور آج ہی ہمارے ساتھ شامل ہوں۔ اگر آپ کو اپنے بچوں کی دینی تعلیم کی فکر ہے تو آپ کی پریشانی ختم ہو گئی کیونکہ ہم آپ کے بچوں کو اس طرح پڑھائیں گے کہ وہ بور نہیں ہوں گے اور کھیل کے ذریعے بہت کچھ سیکھیں گے، اس لیے جلدی کریں، ہم آپ کا انتظار کر رہے ہیں، جزاک اللہ۔
0311 6274190

Address


Telephone

+923116274190

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Ahmad Gormani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qari Ahmad Gormani:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share