14/07/2026
قبلہ من قبلہ پیر و مرشد سیدی و مرشدی و مولائی
پیر طریقت رہبر شریعت حضور امیر شریعت الحاج محمد حمید الدین سیالوی کے عرس پاک کے موقع پر ۔۔۔بفیضان نظر ناٸب امیر شریعت الحاج الحافظ خواجہ محمد ضیاءالحق سیالوی دامت برکاتہم عالیہ زیدہ مجدہ حفظہ اللہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ سیال شریف