TezRaftar Gujranwala

TezRaftar Gujranwala Most Authentic & Reliable Digital Media Network Of Gujranwala. Contact # +447951882626

27/08/2025

گوجرانوالہ میں دریائے چناب کے مقام پر اونچے درجے کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے، جس کے باعث وزیرآباد اور قریبی دیہات شدید متاثر ہو رہے ہیں۔

26/08/2025

گوجرانوالہ کے نواحی علاقے کلو کلاں میں سیلانی صورتحال
نالہ ڈیک کے کنارے واقع گھر سیلابی پانی کی نظر ہو گئے

24/08/2025

پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کی تاریخ کی پہلی سب سے بڑی کیڈٹ نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ

جنرل سیکرٹری پاکستان ریسلنگ فیڈریشن انعام بٹ نے رستم پاکستان رستم پنجاب،ضلعی سطح کے رستم کے بڑے ٹائٹل کے دنگل کروانے کا اعلان کردیا

23/08/2025

Gujranwala Ispr: internship akhri mrahil mai Students ki Muhabat and tribute

22/08/2025

گوندانوالہ روڈ پر لگا چور بازار پیرا فورس کے ریڈار پر آ گیا
پیرا فورس نے دوکانداروں کی دوڑیں لگوا دیں

21/08/2025

گوجرانوالہ:, میونسپل کارپوریشن کا پیرا فورس کے ہمراہ پنڈی بائی پاس پرانی چونگی سمن آباد پر غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن

20/08/2025

بزرگ خاتون کا بیگ چورا کر رفو چکر ہونے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار
پولیس نے مسروقہ برآمد کر کے مدعیہ کے حوالے کر دیا

20/08/2025

گوجرانوالہ: نویں جماعت کے نتائج،
1,34,000 سے زائد پاس ✅
1,37,445 فیل ❌
کامیابی 49.37٪ 📊

19/08/2025

معراجدین مچھلی پوائنٹ کا نیا چکن روسٹڈ پلیٹر، ذائقے نے دھوم مچا دی! 🌟
📞 ابھی اپنا آرڈر دیں: 03264335544

18/08/2025

سیف سٹی گوجرانوالہ نے جرائم کے خلاف تابر توڑ کاروائیاں جاری

ایس ایس پی سیف سٹی عرفان الحق سلہری کی تیز رفتار سے گفتگو

16/08/2025

صوفی ہوٹل سمیت ہوٹلوں، دکانوں سے ہزاروں روپے بٹورنے والا پیرافورس کا جعلی اہلکار پکڑا گیا۔

15/08/2025

حکومت نے 15 اگست کوچندا قلعہ فلائی اوور منصوبے کے افتتاح کا وعدہ کیا تھا، تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے سے شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا ۔۔۔

Address

Gujranwala
Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TezRaftar Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TezRaftar Gujranwala:

Share