Ali Mughal pak tv

Ali Mughal pak tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Mughal pak tv, Media/News Company, madniroad khiali gujranwala, Gujranwala.

13/10/2025

‏ٹی ایل پی کا احتجاج، مریدکے کے تازہ ترین مناظر، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن تاحال جاری۔۔۔

12/10/2025

مریدکے تازہ ترین 🔥
عاشقان رسول کا سمندر
اللّٰہ پاک میرے بابے کے ملنگوں کو سلامت رکھے 😭

12/10/2025

*کُچھ نہیں رہا کہنے کو 💔😭💔*

12/10/2025
12/10/2025

پولیس والا تحریک لبیک کے کارکنوں پر ڈنڈے برساتا پکڑا گیا

11/10/2025

*مرکز جامع مسجد رحمت اللعالمین کا محاصرہ تاحال جاری ہے*
‏مرکز رحمت للعالمین کے اندر اور باہر پولیس نے گھیراو کیا ہوا ہے،اور خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ پولیس مسجد میں خود اسلحہ رکھ کر پریس کانفرنس کرنا چاہتی ہے۔
پروپیگنڈا کرنے والوں سے کہتے ہیں اگر ہمارے پاس اسلحہ ہوتا تو مارچ میں لے کر آتے مسجد میں کیوں چھوڑ کر آنا تھا۔۔؟؟

رکن شوری پیر سرور شاہ سیفی

11/10/2025

Breaking News:

لاہور کا سب سے بڑا انڈر ورلڈ ڈان طیفی بٹ پولیس مقابلے میں مارا گیا

طیفی بٹ کو گزشتہ روز پولیس دوبئی سے پاکستان واپس لائی تھی

طیفی بٹ رحیم یار خان کے نزدیک پولیس مقابلہ میں مارا گیا

11/10/2025

*کرتے پولیس والے ہیں ‼️ اور الزام لبیک والوں پر*

10/10/2025

راوی پل

10/10/2025

پولیس والوں کو کوئی کچھ نہ کہے یہ ہمارے بچے ہیں..؛!

ناظم اعلیٰ تحریک لبیک پاکستان مفتی غلام غوث بغدادی

10/10/2025

*شکر ہے ہماری تعداد 150 سے بڑھ کر 2 ہزار ہو گئی..!!😎🙌*

10/10/2025

*علی والے جہاں بیٹھے وہیں محفل سجا بیٹھے* ❤🔥
قافلہ آج رات مینارِ پاکستان میں رُکے گا
صبح فجر کی نماز پڑھ کر انشاءاللہ اپنی منزے کی طرف گامزن ہو گا
تمام اخباب دعاؤں میں یاد رکھیں اہلسنت کے شیروں کو🤲♥️

Address

Madniroad Khiali Gujranwala
Gujranwala
25444

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
18:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
18:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
18:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
18:00 - 19:00
Saturday 08:00 - 19:00
18:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00
18:00 - 19:00

Telephone

923037315462

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Mughal pak tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali Mughal pak tv:

Share