Gujranwala

Gujranwala No.1 Community Page of Gujranwala A page devoted to our beloved city Gurjanwala and it's wonderful people.
(549)

23/09/2026

شیف صاحب خود آگئے میں، فاسٹ فوڈ میں کورین ٹچ کوشش کی ہے کہ کچھ ہٹ کے کھلایا جائے

23/09/2026

‏🚨🚨🚨
گوجرانوالہ سمیٹ پنجاب بھر میں 13 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی

23/09/2026

صرف فیس نہیں لیتے فری میں ٹرینر بھی دیتے ہیں اور وزن کم کرنا ہو یا بڑھانا ہو سب یہاں کرواتے ہیں، نیشنل میڈلسٹ استاد عرفان

22/09/2026

مشری کا Three Milk کیک کمال 👌

22/09/2026

چیمبر الیکشن ختم !

بزنس گروپ کی جیت اور  چرچے ایک خاموش کردار” صغیر بٹ “ کے
21/09/2026

بزنس گروپ کی جیت اور چرچے ایک خاموش کردار” صغیر بٹ “ کے

21/09/2026

علی ہمایوں الیکشن ہارنے کے بعد رب کا شکر ادا کرتے ہوئے اپنے سپوٹروں سے ملاقات
ہار جیت اللہ کے ہاتھ میں ہے
علی ہمایوں آیا ، لڑا، ہارا اور اللہ کا شکر ادا کیا اب نئی صبح نیا آغاز
آنے والی نئی رجیم کو مبارکباد اور نیک تمنائیں
امید ہے دونوں گروپس اپنی تلخیاں کم کر کے شہر کے معاشی ڈھانچے اور تاجر برادری کے مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے
آج گوجرانوالہ چیمبر الیکشن کے حوالے سے آخری پوسٹ

21/09/2026

ریکاڑد گاڑی میں ہے ، اور تلخیاں آج کی رات کے بعد ختم

چیمبر الیکشن بزنس گروپ کا کلین سویپ - آج کلاس c کا الیکشن بھی جیت لیا
21/09/2026

چیمبر الیکشن بزنس گروپ کا کلین سویپ - آج کلاس c کا الیکشن بھی جیت لیا

21/09/2026

بزنس گروپ کی جیت

Address

Gujranwala
52250

Telephone

+19144358405

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala:

Shortcuts

Share