SUB DA punjab Tv

SUB DA punjab Tv Get Complete partition 1947 & Vlog about any videos

18/09/2026

بابا جی اب اس دنیا میں نہیں رہے
اللّه پاک درجات بلند کرے۔امین

16/09/2026

جا جا ٹر جا ڈائیلاگ سے مشہور ہونے والے ہیں بابا کوکی غصہ کر گئے

16/09/2026

پنڈ کلاس والا، سیالکوٹ کا زندہ دل شخص — آج بھی یادیں تازہ کر دیں ❤️
ਪਿੰਡ ਕਲਾਸ ਵਾਲਾ, ਸਿਆਲਕੋਟ ਦਾ ਜ਼ਿੰਦਾਦਿਲ ਸ਼ਖ਼ਸ — ਅੱਜ ਵੀ ਯਾਦਾਂ ਤਾਜ਼ਾ ਕਰ ਦਿੱਤੀਆਂ ❤️





15/09/2026

1947 سے پہلے گرجاکھ، گوجرانوالہ میں کون کون سے سکھ اور ہندو آباد تھے؟ بابا کوکی نے سب بتا دیا Part #2
1947 ਤੋਂ ਪਹਿਲਾਂ ਗਰਜਾਖ, ਗੁਜਰਾਂਵਾਲਾ ਵਿੱਚ ਕਿਹੜੇ-ਕਿਹੜੇ ਸਿੱਖ ਤੇ ਹਿੰਦੂ ਵੱਸਦੇ ਸਨ? ਬਾਬਾ ਕੂਕੀ ਨੇ ਸਭ ਦੱਸ ਦਿੱਤਾ

14/09/2026

پنڈ گرجاکھ گوجرانوالہ کے مشہور بابا کوکی کی دلچسپ گفتگو Part # 1
ਪਿੰਡ ਗਰਜਾਖ ਗੁਜਰਾਂਵਾਲਾ ਦੇ ਮਸ਼ਹੂਰ ਬਾਬਾ ਕੂਕੀ ਦੀ ਦਿਲਚਸਪ ਗੱਲਬਾਤ

یہ قیامِ پاکستان (تقسیمِ ہند) سے قبل سکھ دور/برطانوی ہند کی طرزِ تعمیر سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کی حتمی تعمیر کرنے والے فرد ...
13/09/2026

یہ قیامِ پاکستان (تقسیمِ ہند) سے قبل سکھ دور/برطانوی ہند کی طرزِ تعمیر سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کی حتمی تعمیر کرنے والے فرد کا مستند تاریخی نام ریکارڈ میں موجود نہیں، لیکن اپنے دور کی یہ ایک انتہائی شاندار اور نفیس رہائشی کوٹھی تھی۔کوٹھی کے اوپر والے حصے کو اگر غور سے دیکھیں تو اس میں خورشید منزل لکھا ہوا نظر اتا ہے اور اس کی تعمیر 1925 ہے جہاں تک اس کی بناوٹ ہے اور سامنے اللہ لکھا ہوا نظر اتا ہے اس سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ یہ کسی مسلمان نے بنوائی تھی


13/09/2026

بابا کوکی ۔اپنے منفرد ڈائیلاگ سے مشہور ہونے والے

12/09/2026

ਗੁਰਦੁਆਰਾ ਸ੍ਰੀ ਛੇਵੀਂ ਪਾਤਸ਼ਾਹੀ ਗੁਰੂ ਕੋਠਾ ਸਾਹਿਬ ਵਜ਼ੀਰਾਬਾਦ ਪੰਜਾਬ ਪਾਕਿਸਤਾਨ
گرودوارہ سری چھیویں پاتشاہی گرو کوٹھا صاحب وزیر آباد پنجاب پاکستان

12/09/2026

Han 9th walo ki banya

Address

Nowshera Virkan Village Sahokey Virkan
Gujranwala
52250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUB DA punjab Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SUB DA punjab Tv:

Shortcuts

Share