
14/08/2024
یوم آزادی کے موقع پر گوجرانوالہ یونین آف جنرنلسٹس کی طرف سے جشن آزادی کا کیک کاٹا گیا جس موقع یونین کے معزز ممبران سمیت ممبر ان فیڈرل ایگزیکٹو PFUJ سابق صدور راجہ حبیب الرحمان چوہدری یاسر علی جٹ اور صدر گوجرانوالہ یونین آف جنرنلسٹس میاں صبیح الرحمان نے شرکت کی