Syeda MisbahTirmazi

Syeda MisbahTirmazi My golden words

27/08/2026

سیلاب نے تباہی مچا دی
゚viralシ ゚

27/08/2026

بجلی ایک ماہ کے لیے مزید 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جس سے بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی مالی بوجھ پڑنے کا خدشہ ہے۔

ہم نیوز کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا سے بجلی 2.52 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ جولائی کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی فی یونٹ بڑھانے کی درخواست پر نیپرا میں آج سماعت ہو گی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ جولائی میں ڈیزل سے بجلی کی پیداوار 50 روپے فی یونٹ جبکہ درآمدی کوئلے سے تیار کردہ بجلی کی پیداواری لاگت 54 روپے 47 پیسے فی یونٹ ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ اسی طرح درآمدی ایل این جی سے بجلی کی پیداواری لاگت 47 روپے 37 پیسے فی یونٹ رہی۔

نیپرا تمام اعداد و شمار کا جائزہ لینے اور آج کی سماعت مکمل ہونے کے بعد بجلی کی قیمتوں میں اضافے یا فیصلے کے حوالے سے اپنا حتمی نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔تین ہفتے قبل بھی نیپرا نے جون کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخ میں 75 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی تھی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ہو گا، جبکہ اضافی رقم صارفین سے اگست کے بجلی کے بلوں میں وصول کی جائے گی۔

نیپرا کے مطابق جون 2026 کے اصل فیول چارجز 8.4641 روپے فی یونٹ جبکہ ریفرنس فیول چارجز 7.7138 روپے فی یونٹ تھے، جس کے باعث فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کیا گیا۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں ایک روپے 20 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا نے درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، جس کے بعد ڈیٹا کی جانچ پڑتال مکمل کرکے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
゚viralシ

بچوں کی حفاظت ماں باپ کہ زمہ داری       ゚viralシ
27/08/2026

بچوں کی حفاظت ماں باپ کہ زمہ داری
゚viralシ

آپ کا کیا خیال ہے       ゚viralシ
27/08/2026

آپ کا کیا خیال ہے
゚viralシ

سونے کی دعا
26/08/2026

سونے کی دعا

کیا آپ اس بات سے متفق ہیں
26/08/2026

کیا آپ اس بات سے متفق ہیں

26/08/2026

ذندہ بچ جانے والی بچی
゚ ゚viralシ

اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے
26/08/2026

اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے

26/08/2026

اسلام آباد، پمز ہسپتال کی نرسری میں آگ لگ گئی، کم از کم 12 بچے جاں بحق
آگ کمپریسر پھٹنے سے لگی، ریسکیوذرائع، پولیس کا کہناہے کہ نرسری میں 15 بچے موجود تھےتاہم آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کیا جارہاہے ۔ ادھرآگ پر قابو پالیاگیاہے اور اب کولنگ کا عمل جاری ہے، دوسری طرف چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

Address

Gujranwala
Gujranwala
52250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syeda MisbahTirmazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share