GaonDigital

GaonDigital Brand’s online presence is transformed into a powerful, engaging, and dynamic digital experience!

Badlo khud ko apne liye — duniya khud-bakhud badal jaayegi."
20/07/2025

Badlo khud ko apne liye — duniya khud-bakhud badal jaayegi."

آپ کیا سمجھتے ہیں؟ کمنٹ باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں، شکریہ
20/07/2025

آپ کیا سمجھتے ہیں؟ کمنٹ باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں، شکریہ

آپ کا ڈیجیٹل دوست 💡📱"Gaon Digital" کو فالو کرو،جس کے آپ حق دار ہو، وہی ملے گا 🎯💰سیکھو، مل کر آگے بڑھو 📚🚀👇 ابھی فالو کرو ...
19/07/2025

آپ کا ڈیجیٹل دوست 💡📱
"Gaon Digital" کو فالو کرو،
جس کے آپ حق دار ہو، وہی ملے گا 🎯💰
سیکھو، مل کر آگے بڑھو 📚🚀
👇 ابھی فالو کرو اور کمال دیکھو! 👇

https://www.facebook.com/share/1G9bFfGoRQ/

مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا۔جب حسینؑ نے میدانِ کربلا میں اللہ کو یاد کیا،تو اللہ نے اُنہیں رہتی دنیا تک زندہ کر...
09/07/2025

مجھے یاد کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا۔

جب حسینؑ نے میدانِ کربلا میں اللہ کو یاد کیا،
تو اللہ نے اُنہیں رہتی دنیا تک زندہ کر دیا۔

آج ہم بھی اپنی مصیبتوں، غربت، بےروزگاری اور وطن کے حالات میں
اگر اللہ کو سچے دل سے یاد کریں...

تو نہ صرف رزق کھلے گا، بلکہ پاکستان بھی دوبارہ اٹھے گا ان شاءاللہ 🇵🇰

✨ ذکر کرو، سیکھو، کماؤ، اور حق پر ڈٹ جاؤ!

#یاحسین

📲 کسی چیز کی فوری معلومات چاہیے؟💬 تو بس WhatsApp پر ایک میسج کریں!نہ فارم بھرنے کی ضرورتنہ لمبی چوڑی باتیںبس سیدھی بات، ...
09/07/2025

📲 کسی چیز کی فوری معلومات چاہیے؟
💬 تو بس WhatsApp پر ایک میسج کریں!

نہ فارم بھرنے کی ضرورت
نہ لمبی چوڑی باتیں
بس سیدھی بات، جلدی جواب ✅

📥 رابطہ کریں
🟢 آن لائن ہوں | فوری جواب | اعتماد کے ساتھ

https://wa.me/923266199129

آغازِ ہفتہ – تعارف و عقیدت 🌟"عمرؓ کا نام آئے، تو عدل و جرات کا چراغ جلتا ہے!"🕌 ہفتہ خلیفۂ دوم – حضرت عمر بن الخطابؓ کا آ...
24/06/2025

آغازِ ہفتہ – تعارف و عقیدت 🌟

"عمرؓ کا نام آئے، تو عدل و جرات کا چراغ جلتا ہے!"

🕌 ہفتہ خلیفۂ دوم – حضرت عمر بن الخطابؓ کا آغاز!
آئیے! اس ہفتے ہم سیکھیں اس عظیم حکمران، عظیم انسان، اور خالص عاشقِ رسول ﷺ کی زندگی سے:

✅ عدل کی بنیاد کیسے رکھی؟
✅ ریاستِ مدینہ کو وسعت کیسے دی؟
✅ خود احتسابی کا جذبہ کیسے پیدا کیا؟

📖 فرمایا:
“اگر دجلہ کے کنارے ایک کتا بھی پیاسا مر گیا، تو عمر سے اس کا سوال ہو گا!”

❤️ آئیے! حضرت عمرؓ کی سیرت کو صرف پڑھیں نہیں، اپنائیں!

👇 کمنٹ میں صرف اتنا لکھیں:
"لبیک یا عمرؓ"

🙌 آ جا بھائی، تیرا ای پیج اے! 🙌ایہ کوئی وڈی کمپنی نئیں،نہ ای کوئی سیاسی ایجنڈا اے...ایہ اوہناں لوکاں دا کونا اےجنہاں نوں...
24/06/2025

🙌 آ جا بھائی، تیرا ای پیج اے! 🙌

ایہ کوئی وڈی کمپنی نئیں،
نہ ای کوئی سیاسی ایجنڈا اے...

ایہ اوہناں لوکاں دا کونا اے
جنہاں نوں اپنا پنڈ پیارا اے ❤️

📣 جے تُو کوٹ بھوانی داس نال تعلق رکھدا ایں —
چاہے پنڈ وچ ہو یا پردیس وچ —
ایہ پیج تیرے لئی اے، تے تیرے ورگے ہوراں لئی وی!

📱 ہُن گل کرے گا پنڈ، دکھ وی، سکھ وی، ترقی وی!

فالو کر، تے حصہ بن "گاوں ڈیجیٹل" دے ویژن دا!

👇 تھلے کلک کر، اپنائیت نال: 👉 facebook.com/GaonDigital

ساڈے پنڈ دا فیس بُک... تُساں دے ہتھ وچ!

🎯 Need a new HP laptop but worried about the cost?No stress, no delays — just easy monthly installments! 💻✨Now you can g...
20/06/2025

🎯 Need a new HP laptop but worried about the cost?
No stress, no delays — just easy monthly installments! 💻✨

Now you can get the latest HP laptops with zero hassle and budget-friendly plans. Whether you're a student, freelancer, gamer, or professional — there's a perfect HP for YOU!

✅ Minimal down payment
✅ Flexible monthly plans
✅ No interest options
✅ Warranty + Peace of mind

📦 Upgrade your tech without breaking the bank. Time to !

🔗 Read the full story here: https://www.beingguru.com/buy-hp-laptops-on-easy-installments/

💐 ہمارے گاؤں کی شان – محمد بلال 💐𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉 ❤️FIA Gujranwala Zone سے Commendation Certificate اور Cash Reward حاصل کرنا...
20/06/2025

💐 ہمارے گاؤں کی شان – محمد بلال 💐
𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂 𝑨𝒍𝒍𝒂𝒉 ❤️

FIA Gujranwala Zone سے Commendation Certificate اور Cash Reward حاصل کرنا کوئی معمولی بات نہیں!
یہ صرف بلال بھائی کی محنت کا پھل نہیں، بلکہ ہمارے گاؤں کو فخر دینے والا لمحہ ہے۔

👏 اللّٰہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
اب اگلا نمبر ہمارا ہے، ان شاءاللّٰہ! 💪🔥
Ch M Afzaal

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِمیری یہ پرانی مگر اصل پہچان کی فیسبک پیج ہے۔اگر آپ پاکستان، دیہی ترقی، اسلامی سوچ، ...
20/06/2025

بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ

میری یہ پرانی مگر اصل پہچان کی فیسبک پیج ہے۔
اگر آپ پاکستان، دیہی ترقی، اسلامی سوچ، اور ڈیجیٹل پاکستان کے حامی ہیں، تو اس پیج کو فالو کرنا آپ کا پہلا قدم ہو سکتا ہے ایک مثبت تبدیلی کی طرف۔

✅ میں یہاں

اپنے گاؤں کی ترقی کا سفر

نوجوانوں کی تربیت

اسلامی پوسٹس

اور آن لائن کمائی کے آسان طریقے
شیئر کر رہا ہوں۔

📢 آئیں! میرے ساتھ مل کر ایک ایسا پاکستان بنائیں، جس پر فخر ہو۔

❤️ Follow کیجئے، Support کیجئے، اور شیئر کرنا نہ بھولیے!
GaonDigital Abuhazaifa Naeem

🌟  آؤ ساتھ مل کے پیسے کمائیں! 🌟آج ہی GaonDigital  کمیونٹی میں شامل ہوں اور صرف اشتہارات دیکھ کر پیسے کمائیں! یہ آسان، دل...
25/09/2024

🌟 آؤ ساتھ مل کے پیسے کمائیں! 🌟

آج ہی GaonDigital کمیونٹی میں شامل ہوں اور صرف اشتہارات دیکھ کر پیسے کمائیں! یہ آسان، دلچسپ اور فائدہ مند ہے۔ آپ کو صرف صبر اور ٹیم ورک کی ضرورت ہے تاکہ اپنی کمائی کو بڑھا سکیں۔ جتنا آپ دیکھیں گے، اتنا ہی کمائیں گے! 💰

👉 اپنی ٹیم بنائیں اور پیکیجز بنا کر دوسروں کو شامل کرنے کی دعوت دے کر پاسیو کمائی کریں۔

🔗 ابھی شامل ہوں اور کمائی شروع کریں!
https://shorturl.at/uaBYO

شامل ہونے کے بعد، آپ اپنی کمائی کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لئے پیکیجز بنا سکتے ہیں اور دوسروں کو بھی ایسا کرنے کی دعوت دے سکتے ہیں۔ یہ صرف اشتہارات دیکھنے کا معاملہ نہیں ہے؛ یہ ایک ٹیم بنانے کا کھیل ہے جو آپ کو مستقل طور پر کمائی کرنے میں مدد دیتا ہے۔

🕒 صبر اہم ہے! اپنی کمائی بڑھائیں اور وقت کے ساتھ ایک کامیاب ٹیم بنائیں۔ ابھی شروع کریں اور روزانہ پیسے کمائیں! 🚀

🌟 توجہ! مقامی کاروباری حضرات 🌟کیا آپ اپنے کاروبار کو اگلی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں؟ اپنے کاروبار کو ہماری مقامی کاروباری...
23/09/2024

🌟 توجہ! مقامی کاروباری حضرات 🌟

کیا آپ اپنے کاروبار کو اگلی سطح پر لے جانا چاہتے ہیں؟ اپنے کاروبار کو ہماری مقامی کاروباری کمیونٹی میں رجسٹر کریں اور نئے مواقع سے فائدہ اٹھائیں!

📈 رجسٹر کرنے کے فوائد:
- زیادہ تشہیر: اپنے کاروبار کو وسیع پیمانے پر متعارف کرائیں۔
- کمیونٹی سپورٹ: دیگر مقامی کاروباروں اور گاہکوں سے جڑیں۔
- خصوصی مواقع: ایونٹس، پروموشنز اور دیگر وسائل تک رسائی حاصل کریں۔

اس موقع کو ہاتھ سے مت جانے دیں! ابھی اپنے کاروبار کو رجسٹر کریں:

👉 [اپنے کاروبار کو رجسٹر کریں۔]
https://rb.gy/km2g7g

آئیے، مل کر اپنی مقامی معیشت کو مضبوط بنائیں اور ایک دوسرے کی مدد کریں!

Address

P. Box Kot Bhawani Dass
Gujranwala
52341

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GaonDigital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share