
07/12/2024
ای روزگار یونیورسٹی آف دی پنجاب گوجرانوالہ کیمپس کے تحت ڈیجیٹل مارکیٹنگ کورس(ایس ایم ایم، ایس ای او، بلاگنگ،یوٹیوب, فریلانسنگ) میں داخلےکا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ویک اینڈ کلاسز
Apply Link...............اپلائی
https://tinyurl.com/DigitalmarketingPUGC
آئیں جدید دور میں جدید طریقے سے تعلیم کے ساتھ ہنر سیکھیں اور گھر بیٹھے باعزت روزگار حاصل کریں۔تعلیم ، سکلز ہی مستقبل ہیں۔
نوٹ:
ای روزگار میں ایڈمیشن لینے اور فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ: 20 دسمبر 2024
کلاسز کا آغاز:22دسمبر 2024 سے ہوگا۔
فل کورس فیس
15000 PKR
پنجاب یونیورسٹی گوجرانوالہ
کیمپس کے طلباء وطالبات کے لئے کورس فیس
12000 PKR
کورس:
ڈیجیٹل مارکیٹنگ
(ایس ایم ایم، ایس ای او، بلاگنگ،یوٹیوب, فریلانسنگ)
کورس دورانیہ:3 ماہ
ابھی اپلائی کریں!
𝗘𝗹𝗶𝗴𝗶𝗯𝗶𝗹𝗶𝘁𝘆 𝗖𝗿𝗶𝘁𝗲𝗿𝗶𝗮:
𝐌𝐀𝐓𝐑𝐈𝐂/𝗙𝗔/ICOM/𝗙𝗦𝗖/𝗕𝗔/𝗕𝗦/𝗠𝗔/𝗠𝗦𝗖/𝗟𝗟𝗕 /𝗠𝗽𝗵𝗶𝗹𝗹
𝗖𝗹𝗮𝘀𝘀𝗲𝘀 𝗦𝗰𝗵𝗲𝗱𝘂𝗹𝗲
Digital Marketing
Saturday/ Sunday
Timing:10:00AM-12:00PM
𝑪𝒐𝒏𝒕𝒂𝒄𝒕 𝒖𝒔:
Sohail Anjum
0334-9876855
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽:https://wa.me/+923349876855
𝙀-𝙍𝙤𝙯𝙜𝙖𝙖𝙧 𝘾𝙚𝙣𝙩𝙚𝙧
Address:1st floor of New block University of the Punjab Gujranwala Campus