News Insight

News Insight Stay tuned for Breaking News,Exclusive Interviews and Entertainment Stories. We're also interested in promotional videos,dm us for details.

پنجاب حکومت نے شاپس، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو 1 جون 2026 تک بندش کے وقت سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔  ...
15/05/2026

پنجاب حکومت نے شاپس، مارکیٹس، شاپنگ مالز، ہوٹلز، اور فوڈ آؤٹ لیٹس کو 1 جون 2026 تک بندش کے وقت سے مستثنیٰ قرار دیا ہے۔

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
24/04/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

وزیرآباد کے معروف معالج ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت کو جنوبی ایشیائی پبلک ہیلتھ آرگنائزیشن (SAPHO) کی جانب سے ذیابیطس اور ای...
24/04/2026

وزیرآباد کے معروف معالج ڈاکٹر نعمان رفیع راجپوت کو جنوبی ایشیائی پبلک ہیلتھ آرگنائزیشن (SAPHO) کی جانب سے ذیابیطس اور اینڈوکرائنولوجی کے شعبے میں نمایاں خدمات پر "سرٹیفکیٹ آف اپریسی ایشن" سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز ان کی تحقیقی سرگرمیوں، عوامی صحت کے فروغ، اور بین الاقوامی سطح پر نمائندگی (خصوصاً Diabetes UK Conference 2026 میں شرکت) کے اعتراف میں دیا گیا۔ اس کامیابی پر طبی و سماجی حلقوں نے انہیں مبارکباد پیش کی۔

07/12/2025

07/12/2025

Watch exclusive interview of Journalist Ashna Mushtaq with Dr. Nouman Rafi. Watch till the end for expert tips on managi...
04/12/2025

Watch exclusive interview of Journalist Ashna Mushtaq with Dr. Nouman Rafi. Watch till the end for expert tips on managing diabetes and blood pressure.

Dr. Rafi’s personal journey — his upbringing, experiences, and what inspired him to pursue a career in medicine.🩺 Understanding Diabetes — causes, early sym...

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَمعروف سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع ...
15/09/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

معروف سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عمر شاہ کی فجر کے وقت اچانک طبیعت خراب ہوئی اور الٹی کے باعث ان کے پھیپھڑوں میں مواد چلا گیا، جس کے نتیجے میں انہیں کارڈیک اریسٹ ہوا اور وہ جانبر نہ ہو سکے۔

لاہور کے علاقے لبرٹی چوک میں ون وے کی خلاف ورزی کرنے والی تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معروف صحافی حسن شہزاد صدیقی جا...
12/09/2025

لاہور کے علاقے لبرٹی چوک میں ون وے کی خلاف ورزی کرنے والی تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے معروف صحافی حسن شہزاد صدیقی جاں بحق ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق حسن ڈیلی پاکستان کی پارکنگ سے نکل کر مین روڈ پر آئے ہی تھے کہ مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل نے انہیں ٹکر ماری، جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ملزمان حادثے کے بعد فرار ہوگئے۔ تھانہ گلبرگ میں درخواست جمع کرا دی گئی ہے جس میں ملزمان کی گرفتاری اور سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جنازہ کل صبح سات بجے محلہ جہانگیر پارک ، شاد باغ لاہور میں ادا کیا جائے گا ۔

06/09/2025

Scam alert in Gujrat! Beware of Radio Awaz/Awaz News, a fraudulent radio station with 3 main notorious scammers Faisal Farooq, Mirza Ehtisham & Imran Haider....

راولپنڈی ملک کالونی کے قبرستان  میں غریب باپ پر قہر ٹوٹ پڑا سات سال کی بیٹی علینہ ظفر جو کہ بیماری کی وجہ سے فوت ہو گئی ...
30/08/2025

راولپنڈی ملک کالونی کے قبرستان میں غریب باپ پر قہر ٹوٹ پڑا

سات سال کی بیٹی علینہ ظفر جو کہ بیماری کی وجہ سے فوت ہو گئی تھی کو دفنا کر جانے والا باپ جب دوسرے دن قبرستان آیا تو یہ دیکھ کر اس کا کلیجہ پھٹ گیا کہ کسی نے بچی کے ساتھ قبر میں زیادتی کر کے اس کا کفن باہر پھینکا ہوا تھا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَپاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کے والد محترم بیماری کے باعث وفات پا گئے ہیں...
12/08/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم کے والد محترم بیماری کے باعث وفات پا گئے ہیں ان کا نماز جنازہ 12 اگست کو شام پانچ بجے لاہور میں ادا کیا جائے گا۔ اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین۔

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Insight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share