09/08/2026
آم کی تاثیر گرم ضرور ہوتی ہے، لیکن یہ ٹھنڈے آم گرمی کا مزہ ہی بدل دیتے ہیں۔ 🥭🧊
لاہور کے مشہور ہیرا ٹھنڈے آم برف میں ٹھنڈے کیے جاتے ہیں، اسی لیے ان کا ذائقہ اور تجربہ عام آموں سے مختلف ہوتا ہے۔
یہاں مزیدار مینگو ملک شیک اور کچی لسی بھی ضرور ٹرائی کریں۔
📍 ہیرا ٹھنڈے آم، چوبرجی چوک، مزنگ چونگی، لاہور
کمنٹ میں بتائیں، آپ نے کبھی ٹھنڈے آم کھائے ہیں؟ 👇
جہاں داود ہو وہاں ڈاؤٹ نہیں ✨