Insight With Hafiz Ahsan

  • Home
  • Insight With Hafiz Ahsan

Insight With Hafiz Ahsan Podacst-Current Affairs-Social Issues

Punjab ka mosam , Pind aur dost 💖💫…
10/01/2025

Punjab ka mosam , Pind aur dost 💖💫


YLC 2024, for me, was a complete learning journey in which I got the opportunity to participate as a management team thi...
25/12/2024

YLC 2024, for me, was a complete learning journey in which I got the opportunity to participate as a management team this year. Providing all kinds of logistics to the participants, providing equipment for the activities taking place throughout the YLC to the stage team, taking care of the participants’ cards, shirts, their lost items, and delivering the equipment on time has been a complete learning process for me.

In this journey, my boss Farhat Bhai, Mir Abdullah, Sakshi Devi, Mahpara Baloch, Laiba Khan, all these dear people, without whom it would have been difficult for all of us to carry out this responsibility, played a very important role.

I am grateful to the and for giving me the opportunity to learn through this nine-day conference process and for providing me with this beautiful journey to move forward in life with many memories.

I am grateful to my wonderful partner Digillex ( )on this journey, and to Jinnah Spaces ( ) , who support me in my social and development projects, for always standing by me on my journey.

….

مغل بادشاہ جلال الدین اکبر نے 16ویں صدی عیسوی میں دو بار اس پہاڑ کا دورہ کیا اور وہاں بسنے والے جوگیوں کے لیے عظیم الشان...
14/12/2024

مغل بادشاہ جلال الدین اکبر نے 16ویں صدی عیسوی میں دو بار اس پہاڑ کا دورہ کیا اور وہاں بسنے والے جوگیوں کے لیے عظیم الشان تالاب بنوایا۔ اس تالاب کے بارے مختلف لوگوں کی آراء ہیں کچھ لکھنے والوں نے لکھا کہ یہ تالاب پانی جمع کرنے کے لیے بنایا گیا تھا چونکہ ٹلہ پر پانی کا کوئی نظام موجود نہیں تھا۔ مگر یہ تالاب جس طرح بنایا گیا ہے اگر آج بھی محکمہ چاہے تو اس تالاب کو بحال کیا جا سکتا ہے اور اس کی خوبصورتی ویسے ہی واپس آئے جیسے یہ اپنے دور میں ہوتا تھا۔ مگر کچھ مال و دولت کی حوس میں ڈوبے لوگوں نے اس تالاب کے مختلف حصوں کی توڑ پھوڑ کی ہے تاکہ وہاں سے سونا ڈھونڈ سکیں۔

ٹلہ جوگیاں ایک وقت تھا جب یہاں خانقاہ ہوا کرتی تھی۔ آزادی سےقبل تک ادھر خانقاہ آباد تھی۔ رانجھا تخت ہزارے کا، بابا گرونا...
08/12/2024

ٹلہ جوگیاں ایک وقت تھا جب یہاں خانقاہ ہوا کرتی تھی۔ آزادی سےقبل تک ادھر خانقاہ آباد تھی۔ رانجھا تخت ہزارے کا، بابا گرونانک جی اور کئی پنجاب میں آنے والے بادشاہ ادھر جوگیوں پاس آتے تھے۔ ادھر 60 فیصد ہندو اور 40 فیصد مسلمان آباد تھے۔ تاریخی ورثہ کی حفاظت حکومت کی ذمہ داری تھی جو اب لالچی حکومتی نمائندوں نے کھدائی کر کر کے سونا ڈھونڈنےکی کوشش میں سارا تاریخی ورثہ تباہ کر دیا ہوا ہے۔
.

Explore Punjab Series- Qila Rohtas Jehlumقلعہ روہتاس، پنجاب میں پتھروں سے بنا ہوا قلعہ ہے۔ شیر شاہ سوری نے اس قلعہ کو تی...
03/12/2024

Explore Punjab Series- Qila Rohtas Jehlum
قلعہ روہتاس، پنجاب میں پتھروں سے بنا ہوا قلعہ ہے۔ شیر شاہ سوری نے اس قلعہ کو تین ہزار مزدوروں کی مدد سے تعمیر کیا۔ اس کے بارہ دروازے کئی ہزار سیڑھیاں اور کم از کم چار کلو میٹر کی حدود میں اس کی دیواریں چاروں اطراف میں آپس میں ملتی ہیں۔ آج بھی قلعہ کے اندر گاؤں بستا ہے مگر حکومتی نااہلی کی وجہ سے قلعہ کو محفوظ نہیں رکھا جا سکا۔ اس قلعہ کو دیکھنے کے بعد طاقتور پاکستانی اداروں کے لیے بہت بہترین سبق ہے کہ “اگر پچھلے طاقتور آج موجود نہیں رہے تو آپ بھی جتنے طاقتور بن جائیں آخر آپ نے بھی وہی جانا جدھر پچھلے چلے گئے۔”

ہم کچھ وقت ایسے بچوں کے ساتھ کیوں نہیں گزارتے جنھیں نا لکھنا اور نا ہی پڑھنا آتا ہے۔ میں چند ایسے بچوں کو جانتا ہوں جن ک...
29/11/2024

ہم کچھ وقت ایسے بچوں کے ساتھ کیوں نہیں گزارتے جنھیں نا لکھنا اور نا ہی پڑھنا آتا ہے۔ میں چند ایسے بچوں کو جانتا ہوں جن کو صرف قلم پکڑنا سیکھایا تو وہ اپنے ذہنوں کے دروازے کھول کر اڑنے کی کوشش کرنا شروع ہو گئے۔ ان بچوں نے مجھے زندگی میں شکر گزاری کا سبق اپنی خوبصورت مسکراہٹ سے سیکھایا، مسکراہٹ کے پھول کھل اٹھے ، باتیں کہ جیسے خوابوں کو غار میں روشنی کی کرن مل گئی ہو۔ پاکستان میں نا جانے کتنے ایسے بچے جو بنیادی تعلیم سے بھی محروم ہیں اور ان بچوں کو صرف اس لیے تعلیم سے محروم رکھا گیا کہ ان کے والدین کے پاس شناختئ کارڈ نہیں یا بچوں کا بےفارم میں اندراج نہیں ہے۔ یہ بچے ایسے کہ جن کے والدین کھلے آسمان تلے کسی ریلوے لائن کے ساتھ اپنی جھگیاں لگائے بسیرا کیے ہوئے ہیں۔ ان بچوں کے والدین کہتے کہ ہمارے بچوں کو تعلیم دی جائے مگر گھر کا گزر بسر مشکل تو کیسے پڑھائیں؟والدین کے بہت سے سوالات کے آگے میں بےبس ضرور تھا مگر مایوس نہیں چونکہ مجھے یقین کے ان بچوں کو میں ضرور کسی نہ کسی بنیادی تعلیم سے محروم نہیں رہنے دوں گا۔ میرا شہر گوجرانوالہ کئی طرح کے سیاسی و منشیات کے گینگز کی نظر ہو رہا ہے جو ان بچوں کے استعمال کو بہت بُری جگہوں پر کر رہے ہیں، بہت سے حقائق جو میں ادھر نہیں لکھ سکتا مگر یہ بچوں کا مستقبل روشن صرف اس صورت ہے کہ انھیں بنیادی تعلیم کے ساتھ ہُنر مند بنایا جائے اور مضبوط سرپرستی کا ہاتھ رکھا جائے، یہ گلی بازار میں گندگی اٹھانے والے نہیں بلکہ ان کے ہاتھ میں کتاب و قلم تھمانا ہے۔ ان شاء اللہ💖



13/11/2024

Punjab in Danger Zone 2024 but CM Maryam Nawaz Enjoying the London Weather

-Over 10 million people affected, 20,000+ hospitalizations reportedAir Quality Index (AQI) reaches hazardous levels, exceeding 80050% increase in respiratory issues, 30% rise in cardiac emergenciesEffective measures: Mask usage (+80%), Vehicle restrictions (-30%), Crop burning regulations (-25%)
.

Some projects become a very important part of our lives. This project is very important for me. Rising cases of child se...
23/09/2024

Some projects become a very important part of our lives. This project is very important for me. Rising cases of child sexual abuse have brought Gujranwala from fourth to second place. Among them, the most sexual abuse of children is done by their acquaintances. Gujranwala is constantly coming up in national and international reports, but this topic is not being taken into consideration at the government level. I have completed this project after years of hard work. A comic book has been designed and in the form of cartoons, children will be told about the sensitivity of their ge****ls and how to tell parents or school teachers if someone tries to touch us. .

God willing! After clarifying which management policy I will soon try to take this project to every school in Gujranwala and I believe it will play a positive role.💫💖

Your love and support always motivates me to serve humanity and my city and country

Be safe. Amen

Innocence 💫…
22/09/2024

Innocence 💫


27/08/2024

سرکاری فنڈز اور ٹیکسز سے سڑک یا پل بنانے پر کسی سیاستدان کا شکریہ ادا کرنا ایسے ہی ہے کہ آپ ATM سے پیسے نکالیں اور مشین کا شکریہ ادا کریں۔

آدمی کے فرزندوعورتوں سے خطرہ ہے ؟زندگی بھی عورت ہےآگہی بھی عورت ہےروشنی بھی عورت ہےچاشنی بھی عورت ہےشاعری بھی عورت ہےراگ...
16/08/2024

آدمی کے فرزندو
عورتوں سے خطرہ ہے ؟
زندگی بھی عورت ہے
آگہی بھی عورت ہے
روشنی بھی عورت ہے
چاشنی بھی عورت ہے
شاعری بھی عورت ہے
راگنی بھی عورت ہے
سمفنی بھی عورت ہے
آشتی بھی عورت ہے
بندگی کے ہرکارو
بندگی بھی عورت ہے
آدمی کے فرزندو
عورتوں سے خطرہ ہے ؟
یہ ہوا بھی عورت ہے
یہ دعا بھی عورت ہے
یہ صدا بھی عورت ہے
یہ وفا بھی عورت ہے
یہ حیا بھی عورت ہے
اور اپنے باطن میں
یہ خدا بھی عورت ہے
آدمی کے فرزندو
عورتوں سے ڈرتے ہو
خوشبووں سے ڈرتے ہو
چلمنوں سے ڈرتے ہو
قہقہوں سے ڈرتے ہو
مشعلوں سے ڈرتے ہو
تم عجیب راہی ہو
راستوں سے ڈرتے ہو
آدمی کے فرزندو
دختران حوا کا
فلسفہ محبت ہے
سلسلہ محبت ہے
راستہ محبت ہے
واسطہ محبت
جو دیا محبت ہے
جو لیا محبت ہے
جس میں آپ جلتی ہیں
وہ دیہ محبت ہے
تم سمجھ نہیں پائے
ان اداس روحوں کا
مسئلہ محبت ہے
آدمی کے فرزندو
لاکھ راستے کاٹو
پانیوں نے بہنا ہے
پانیوں کو بہنے دو
باغ کی ہواوں میں
تتلیوں نے رہنا ہے
تتلیوں کو رہنے دو
ان لبوں پہ سسکی ہے
ان لبوں نے کہنا ہے
ان لبوں کو کہنے دو
روٹھی آتماوں کو
نفرتوں کی بیڑی نئیں
عزتوں کے گہنے دو
آدمی کے فرزندو
اب یہ گھاو سینے دو
عورتوں کو جینے دو

احمد فرہاد

**e

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insight With Hafiz Ahsan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Insight With Hafiz Ahsan:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share