13/05/2026
امریکی صدر ٹرمپ چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق بیجنگ پہنچنے پر چینی نائب صدر ہان ژینگ نے امریکی صدر کا باضابطہ استقبال کیا۔
ٹرمپ کے ہمراہ ان کے سرکاری جہاز میں ان کے بیٹے ایرک ٹرمپ، بہو لارا ٹرمپ اور معروف ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک بھی موجود تھے۔
یہ دورہ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی کشیدگی اور دیگر اہم عالمی امور کے تناظر میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے
⚠️ Disclaimer
The information is based on initial reports. Further verification is ongoing, and details may change as more information becomes available.