06/09/2026
احمد سپر سٹور کی گیارہویں سالگرہ اور یوم دفاع پاکستان کی تقریب میں مہمان خصوصی چوہدری قیصر اقبال سندھو صاحب MPA، مہر مقصود احمد صدر انجمن تاجران، حاجی یعقوب ورک صاحب، محمد شبیر کمبوہ، حاجی ریاض صاحب, چوہدری شاہد کمبوہ اور دیگر علاقہ معززین کی شرکت، تقریب میں وطن عزیز کی سلامتی کیلئے دعا کی گئی اور علاقہ معززین نے منڈیالہ تیگہ کے نکاسی آب منصوبہ کے فنڈز منظوری پر قائدین کا شکریہ ادا کیا اور حتمی طور پر منصوبہ پر عملدرآمد پر آپنی آپنی قیمتی رائے دی،