10/06/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت عوام کو معیاری صحت کی سہولیات ان کی دہلیز تک فراہم کی جا رہی ہیں۔ اب مفت ادویات کی فراہمی پہلے سے زیادہ آسان، تیز اور مؤثر انداز میں ممکن بنائی جا رہی ہے۔
صحت مند پنجاب، خوشحال پنجاب! 🇵🇰