21/04/2026
گندم کی گہائی کے دوران اچانک آ۔گ لگ گئی جس سے ٹریکٹر اور تھریشر جل کر تباہ ہو گئے، مگر اللہ کی قدرت دیکھیں کہ جو گندم پہلے سے نکالی ہوئی تھی وہ محفوظ رہی، یہ منظر دکھ اور شکر دونوں کا احساس دلا رہا ہے کہ نقصان کے باوجود رزق بچ گیا، دعا ہے کہ اللہ کریم اس بھائی کو صبر عطا فرمائے اور اس کی مشکلیں آسان کرے۔
اللہ تعالیٰ ہر کسان کے رزق کو اپنی حفاظت میں رکھے، ان کی محنت میں برکت عطا فرمائے اور یہ گندم کا موسم خیریت اور آسانی کے ساتھ گزرے
آپ بھی آمین کہیں ہو سکتا ہے کسی کا فائدہ ہو جائے