29/06/2025
یہ شاندار ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہےجسمیں ایک لائف بوٹ کوڈرون یاریموٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جاتا ہے۔جب کہیں سیلاب، دریا یا سمندر میں لوگ پھنس جائیں، تو یہ لائف بوٹ فوری طور پر ان پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے میں کام آتی ہے۔۔جس کی قیمت بھی نہا یت کم ہے۔۔