Mr Imtiaz

Mr Imtiaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mr Imtiaz, Digital creator, Gujranwala.

Buzz • Trends • 🍲 Food • Fun
From street food to city news all in one place
Connecting Gujranwala with taste & updates
Contect only For Promotion's
تکبر کرنے والوں سے اللہ عزت چھین لیتا ہے

05/08/2026

ایک ایسا باہمت 18 سالہ نوجوان جو دن میں اپنی تعلیم حاصل کرتا ہے اور رات میں اپنے تعلیمی اور گھر والوں کے گھریلو اخراجات پورے کرنے کے لیے نعمانیہ چوک فریشکو کے بلکل ساتھ اپنا فاسٹ فوڈ کا اسٹال لگاتا ہے
اس بھائی نے چکن تکہ رول ملائی بوٹی رول وغیرہ پر زبردست ڈیل لگائی ہوئی اور ذائقہ بے مثال ہے
آپ بھی ایک مرتبہ ضرور ٹرائ کریں

14 اگست کے لیے اپنی یا اپنے بچوں کی تصویر لگی کسٹماٸز شرٹ بنواٸیں صرف 650 میں اس کے ساتھ ایک کسٹماٸز بیج وہ بھی تصویر لگ...
04/08/2026

14 اگست کے لیے اپنی یا اپنے بچوں کی تصویر لگی کسٹماٸز شرٹ بنواٸیں صرف 650 میں
اس کے ساتھ ایک کسٹماٸز بیج وہ بھی تصویر لگا کے بلکل مفت دیا جاۓ گا

04/08/2026

جشن آزادی ڈیل

03/08/2026

3 milk cake only in 200 😱
How,s possible?

03/08/2026

گوجرانوالہ کی 25 سال پرانی وہ مشہور پکوڑا شاپ جہاں منوں کے حساب سے پکوڑے بکتے ہیں

02/08/2026

گوجرانوالہ کی سستی ترین 280 اور 380 والی سیلُ

01/08/2026

گوجرانوالہ کے اخیر چنے

31/07/2026

گوجرانوالہ میں یہ مکھن کے پیڑے اور بند کے ساتھ شکر والا مزیدار کمبینیشن کس کس نے ٹرائی کیا ہے ؟

31/07/2026

صرف ایک ہزار روپے میں

31/07/2026

گوجرانوالہ گورونانک پورہ سے یہ بند اور مکھن کے پیڑے کس کس نے کھاۓ ہیں ؟
Pakistani local street food butter & Bunn

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Imtiaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share